ہاںباجو، ایک سال گزر بھی گیا، ابھی بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ پچھلے ہفتے ہی واپس گئی ہیں
اب پھر کب پروگرام بنا رہی ہیں؟ اگست سے پہلے کہ اگست کے بعد؟
ہاںباجو، ایک سال گزر بھی گیا، ابھی بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ پچھلے ہفتے ہی واپس گئی ہیں
اب پھر کب پروگرام بنا رہی ہیں؟ اگست سے پہلے کہ اگست کے بعد؟
واہ باجو۔۔آپ نے تو یاد رکھا ہوا ہے۔ تو اس سال کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے کیا؟ کہاں کا پروگرام بنایا تھا آپ نے؟ سپین کا یا کسی اور ملک کا؟
اب انشااللہ، اگست کے بعد ، ،۔ ۔، اتنی دیر میں آپ گھر کی شفٹنگ مکمل کرلیں ،
ہممم باجو تصاویر تو بہت عمدہ لگائی ہیں۔ سارا منظر ایک بار پھر سے آنکھوں کے سامنے سے گذر گیا ہے کہ جب آپ ادھر تھیں
شفٹنگ تو کب کی ہو چکی باجو۔ مسئلہ صرف اتنا سا بچا ہوا ہے کہ شفٹنگ میں میرے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک بغیر سکریوز کے تھی جو منتقلی کے دوران اپنی جگہ سے گری اور مدر بورڈ کو توڑ گئی۔ ابھی وہ تبدیل کرنے کا ارادہ کر ہی تھا کہ انٹرنیٹ جواب دے گیا کہ اس کمپنی کا کنکشن اس جگہ منتقل نہیں ہو سکتا۔ اب مجبوراً لیپ ٹاپ پر اور ڈائل اپ پر گذارا کرنا پڑ رہا ہے۔ فی الوقت پرانے گھر کے نیٹ کو ہی وہیں جا کر استعمال کر رہا ہوں
لیں ، آپکا نیٹ تو ٹھیک ہوا ہی نہیں ، میں آرہی ہوں ،
امین ص ادھر آئیے آپکو تمپرے کی سیر کروا دوں ، ساتھ میں چھوٹے بھا سے ملاقات بھی ۔
جی باجو، نیٹ ٹھیک ہو چکا ہے۔ اب جلدی کریں ادھر آنے کی نا
جی باجو، یہ بھی اچھی بات ہے کہ آپ دونوں سے ایک ساتھ ہی ملاقات ہو جائے گی
اس میں کیا مشکل ہے۔ کسی پرندے کی تصویر لگا دیں محفل پر۔ جب وہ نام پوچھیں تو شرط لگا دیں کہ پہلے فن لینڈ آئیں، پھر نام بتائیں گی
ہاہاہاہا
یہاں تو سیکرٹ سوسز کار فرما ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظاہر ہے کہ “صفی صاحب“ کی ٹیم میرے بغیر کیسے مکمل ہوسکتی ہے۔۔۔۔
اگلا سراغ یہ ملا ہے کہ اس وقت “باجو بمعہ مسٹر اینڈ مسز قیصرانی فن لینڈ کے شاپنگ سینٹر میں مٹر گشت کر رہی ہیں
مناہل واش روم میں تھی، قیصرانی کار پارک میں گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا تھا اور فرزانہ مسز قیصرانی سے موبائل پر گپ شپ کررہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اوور اینڈ آل