زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:آپ نے مجھے پیدل چلا چلا کر مارنا ہے ۔پتا ہے مجھے اس لئے میں پیدل نہیں چل سکتی مجھے بہت زیادہ پیدل چلنے کی عادت نہیں ہے ۔
میں گھومنے پھرنے کی بھی شوقین نہیںمیں تو چھوٹے بھیا سے ذرا مل آؤں نا ۔
آپکی طرف پھر کبھی ۔ پہلے آپ لوگ آئیے ۔ بعد میں ہم بھی آجائیں گے ۔![]()
اچھا بابا نہیں پیدل چلاؤں گا۔ بلکہ گھر کے اندر کے لئے بھی ایک ویل چیئر لے لوں گا۔![]()



وہیل چیئر پر مجھے بیٹھا رہے ہیں اس کو چلائے گا کون ؟