ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں واقعی بائے روڈ تو بہت مشکل ہو گا۔ اور اس طرح تو فن لینڈ کے ساتھ ساتھ سارے ناروے کی بھی سیر کر کے ہم تک پہنچ سکیں گے۔قیصرانی نے کہا:اور ہاں باجو۔ ناروے بائی روڈ جانا بہت مشکل ہے۔ ہم لوگ فن لینڈ کے جنوب میں ہیں۔ سارا فن لینڈ کراس کرکے شمال کی طرف جانا ہوگا، وہاں سے شمالی ناروے اور پھر ادھر سے جنوب کی طرف پورا ملک کراس کرنا ہوگا
آسان طریقہ یہی ہے کہ ناروے کے لئے ہمارا والا نسخہ آزمائیں
چلو تم مزے کرو ہماری پہنچ سے دور ہو ابھی
مزے تو آپ کریں گی نہ۔ اچھا۔۔ زیادہ ساری تصویرں بنا کر لانا۔ اور پھر یہاں پوسٹ کرنا۔۔۔ہم سب دیکھیں گے۔
اگست میں میں شادی کر لیتی ہوں۔۔ اور اوسلو سے بھاگ نکلتی ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔
میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔
آج مریم نے مجھے بتایا آنٹی اوسلو میں میری دو پھپھو رہتی ہیں اک مامی ۔
میں نے اسے کہا ذرا پہلے بتاتی تاکے ہم ماورہ کو جاکر اوسلو میں مل کر آتیں اب تو بچوُ کدھر کو جاؤ گی ۔ میں مریم ستمبر کو آرہی ہیں ناروے ۔ بھاگ لو ۔
نہیں۔۔۔انشاءاللہ۔۔۔اللہ میری زندگی لمبی کرے۔۔میں ضرور اپنی باجو سے ملنے آؤں گی۔ لیکن شاید رہنے نہیں۔بوچھی نے کہا:مطلب میرے گھر بھی نہیں رہنے کو آؤ گی؟
ماوراء نے کہا:اگست میں میں شادی کر لیتی ہوں۔۔ اور اوسلو سے بھاگ نکلتی ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔
میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔
آج مریم نے مجھے بتایا آنٹی اوسلو میں میری دو پھپھو رہتی ہیں اک مامی ۔
میں نے اسے کہا ذرا پہلے بتاتی تاکے ہم ماورہ کو جاکر اوسلو میں مل کر آتیں اب تو بچوُ کدھر کو جاؤ گی ۔ میں مریم ستمبر کو آرہی ہیں ناروے ۔ بھاگ لو ۔
اچھا۔۔۔سچی سے۔۔ مریم سے پوچھنا۔۔کہ کس علاقے میں رہتی ہیں؟؟ اوسلو چھوٹا سا شہر ہے۔۔ شاید کہیں نزدیک ہی رہتی ہوں۔
بوچھی نے کہا:اگر؟ یعنی پابندی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایویں ہی کہتی ہے اک بار شادی ہو لینے دیں اسکی پھر دیکھئیے گا کیسے سب کو ملنے کہاں کہاں پہنچتی اگر میاں جانی اسکے اسکو ملانے کو تیآر ہوئے تو پھر دئکھیے گا حد ۔
ماوراء نے کہا:پہلے میں اس سے تو مل لوں۔۔ جس سے شادی ہونی ہے۔۔ پھر بعد میں دیکھا جائے گا۔۔۔کہ کس سے ملنے جاتی ہوں اور کس سے نہیں۔
بوچھی نے کہا:مطلب میرے گھر بھی نہیں رہنے کو آؤ گی؟
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں گرمی برداشت نہیں کر سکتی۔ ذرا سی بھی لگ جائے تو میں بیمار ہوجاتی ہوں گرمی سے ۔
میں اپنے جولائی کے مہینے کبھی باہر نہیں نکلی گھومنے پھرنے تو امریکہ میں تو میں دیکھ چکی بھگت کر آئی ہوں وہاں کا موسم گرمی ۔
آپ کے ستمبر ، نومبر ٹھیک ہے ۔ ہے نا ۔ ؟
یا تو فوراً آ جاؤ ورنہ ستمبر یا اس کے بعد ہی صحیح رہے گا۔ ویسے تمہیں گرمی نے کیا کہنا ہے کہ باہر پھرنے کا تو تمہارا موڈ ہی نہیں۔
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:مطلب میرے گھر بھی نہیں رہنے کو آؤ گی؟
ہم آ جائیں؟
زکریا نے کہا:بوچھی نے کہا:اگر؟ یعنی پابندی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایویں ہی کہتی ہے اک بار شادی ہو لینے دیں اسکی پھر دیکھئیے گا کیسے سب کو ملنے کہاں کہاں پہنچتی اگر میاں جانی اسکے اسکو ملانے کو تیآر ہوئے تو پھر دئکھیے گا حد ۔
تو یہ پابندی ہی ہوئی جب کسی کی اجازت کی ضرورت ہو۔
زکریا نے کہا:نیویارک کا تو ہم موڈ بنا رہے کہ بہت دوست ہیں نیویارک نیوجرسی میں اور جب سے وہاں سے موو ہوئے واپس نہیں گئے۔
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:پہلے میں اس سے تو مل لوں۔۔ جس سے شادی ہونی ہے۔۔ پھر بعد میں دیکھا جائے گا۔۔۔کہ کس سے ملنے جاتی ہوں اور کس سے نہیں۔
ہاں اس سے ملنا تو واقعی ضروری ہے۔ ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی؟؟؟
قیصرانی نے کہا:بالکل باجو۔ یہ فلائٹ میرے سب سے نزدیک پڑتی ہے۔ بالکل کنفرم کرا لیں پچیس کیبوچھی نے کہا:میری فلائٹ Ryanair
سے ہوگی ۔ جو آپکے گھر سے کم فاصلے پر ہو ۔
میں پرسوں فلائٹ بک کروا رہی ہوں پیچیس مئی کی ۔ ڈن ،‘
زکریا نے کہا:نہیں میں ماوراء سے نہیں ملنا چاہتا۔