مبارکباد فن لینڈ ،

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
میری فلائٹ Ryanair
سے ہوگی ۔ جو آپکے گھر سے کم فاصلے پر ہو ۔
میں پرسوں فلائٹ بک کروا رہی ہوں پیچیس مئی کی ۔ ڈن ،‘
بالکل باجو۔ یہ فلائٹ میرے سب سے نزدیک پڑتی ہے۔ بالکل کنفرم کرا لیں پچیس کی

اوکے چھوٹے بھیا میں کل پرسوں کرالیتی ہوں پیچیس کی پھر بتا دوں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں :lol: تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ :lol: تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اور ہاں‌ باجو۔ ناروے بائی روڈ جانا بہت مشکل ہے۔ ہم لوگ فن لینڈ کے جنوب میں ہیں۔ سارا فن لینڈ کراس کرکے شمال کی طرف جانا ہوگا، وہاں سے شمالی ناروے اور پھر ادھر سے جنوب کی طرف پورا ملک کراس کرنا ہوگا

آسان طریقہ یہی ہے کہ ناروے کے لئے ہمارا والا نسخہ آزمائیں
ہاں واقعی بائے روڈ تو بہت مشکل ہو گا۔ اور اس طرح تو فن لینڈ کے ساتھ ساتھ سارے ناروے کی بھی سیر کر کے ہم تک پہنچ سکیں گے۔

چلو تم مزے کرو ہماری پہنچ سے دور ہو ابھی :lol:
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
animated087.gif

قسم سے مجھے پتا تھا آپ نے یہی لکھنا ہے کہ ہماری طرف کا موسم خوشگوار ہے ۔
animated087.gif

فکر نہ کریں میں پیچیس مئی کے بعد پیچیس جون کو اٹلانٹا آرہی ہوں ۔ :p :p

ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔ :p

کیا کھلائے گے مجھے ؟ کہاں کہاں کی سیر کروائیں گے ۔ ؟
animated0137.gif

وہ باربیکیو کا تمہارا حصہ ابھی تک بچا ہوا ہے۔ :p

:? :roll: باربیکیو کچھ خوف ِ خدا کریں اکیس کی پارٹی کا باربی کیو ابھی تک میرے لئے بچا رکھا :roll: ہیضہ کروانا ہے مجھے ۔ باسی سڑی فوڈکھلا کر فوڈ پوائزنگ کرانا ہے۔ :cry:
آپ کے ارادے مجھے نیک نہیں لگتے :lol: اس لئے میں نہیں آتی ۔ ایسا کریں آپ سب آجائیے ۔ باربی کیو فرزانہ سے کھا لیں گے ۔ :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں گرمی برداشت نہیں کر سکتی۔ ذرا سی بھی لگ جائے تو میں بیمار ہوجاتی ہوں گرمی سے ۔ :p
میں اپنے جولائی کے مہینے کبھی باہر نہیں نکلی گھومنے پھرنے تو امریکہ میں تو میں دیکھ چکی بھگت کر آئی ہوں وہاں کا موسم گرمی ۔ :?

آپ کے ستمبر ، نومبر ٹھیک ہے ۔ ہے نا ۔ ؟ :p
 
نہیں چھوٹے بھیا مجھ سے نسخے نہیں آزمائے جاتے :lol: اس لئے ماورہ کو رہنے دیں اسکے پھر کبھی آرام سے جاؤں گی ۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
animated087.gif

قسم سے مجھے پتا تھا آپ نے یہی لکھنا ہے کہ ہماری طرف کا موسم خوشگوار ہے ۔
animated087.gif

فکر نہ کریں میں پیچیس مئی کے بعد پیچیس جون کو اٹلانٹا آرہی ہوں ۔ :p :p

ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔ :p

کیا کھلائے گے مجھے ؟ کہاں کہاں کی سیر کروائیں گے ۔ ؟
animated0137.gif

وہ باربیکیو کا تمہارا حصہ ابھی تک بچا ہوا ہے۔ :p

کہاں گئے ۔؟ :roll:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں :lol: تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ :lol: تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔ :p

شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔ :twisted:
273_sofa_1.gif
:p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اور ہاں‌ باجو۔ ناروے بائی روڈ جانا بہت مشکل ہے۔ ہم لوگ فن لینڈ کے جنوب میں ہیں۔ سارا فن لینڈ کراس کرکے شمال کی طرف جانا ہوگا، وہاں سے شمالی ناروے اور پھر ادھر سے جنوب کی طرف پورا ملک کراس کرنا ہوگا

آسان طریقہ یہی ہے کہ ناروے کے لئے ہمارا والا نسخہ آزمائیں
ہاں واقعی بائے روڈ تو بہت مشکل ہو گا۔ اور اس طرح تو فن لینڈ کے ساتھ ساتھ سارے ناروے کی بھی سیر کر کے ہم تک پہنچ سکیں گے۔

چلو تم مزے کرو ہماری پہنچ سے دور ہو ابھی :lol:

مزے تو آپ کریں گی نہ۔ اچھا۔۔ زیادہ ساری تصویرں بنا کر لانا۔ اور پھر یہاں پوسٹ کرنا۔۔۔ہم سب دیکھیں گے۔
273_photographer_1.gif
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔

کیوں ابھی ماوراء کے کہیں آنے جانے پر پابندی ہے کیا؟
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
animated087.gif

قسم سے مجھے پتا تھا آپ نے یہی لکھنا ہے کہ ہماری طرف کا موسم خوشگوار ہے ۔
animated087.gif

فکر نہ کریں میں پیچیس مئی کے بعد پیچیس جون کو اٹلانٹا آرہی ہوں ۔ :p :p

ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔ :p

کیا کھلائے گے مجھے ؟ کہاں کہاں کی سیر کروائیں گے ۔ ؟
animated0137.gif

وہ باربیکیو کا تمہارا حصہ ابھی تک بچا ہوا ہے۔ :p

:? :roll: باربیکیو کچھ خوف ِ خدا کریں اکیس کی پارٹی کا باربی کیو ابھی تک میرے لئے بچا رکھا :roll: ہیضہ کروانا ہے مجھے ۔ باسی سڑی فوڈکھلا کر فوڈ پوائزنگ کرانا ہے۔ :cry:
آپ کے ارادے مجھے نیک نہیں لگتے :lol: اس لئے میں نہیں آتی ۔ ایسا کریں آپ سب آجائیے ۔ باربی کیو فرزانہ سے کھا لیں گے ۔ :lol: :p

فریز کیا ہوا ہے اس لئے ٹھیک ہی ہو گا۔

فرزانہ سے بھی باربیکیو کھا کیں گے۔
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
ہاں مگر جلدی کرو ورنہ یہاں خوب گرمی ہو جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں گرمی برداشت نہیں کر سکتی۔ ذرا سی بھی لگ جائے تو میں بیمار ہوجاتی ہوں گرمی سے ۔ :p
میں اپنے جولائی کے مہینے کبھی باہر نہیں نکلی گھومنے پھرنے تو امریکہ میں تو میں دیکھ چکی بھگت کر آئی ہوں وہاں کا موسم گرمی ۔ :?

آپ کے ستمبر ، نومبر ٹھیک ہے ۔ ہے نا ۔ ؟ :p

یا تو فوراً آ جاؤ ورنہ ستمبر یا اس کے بعد ہی صحیح رہے گا۔ ویسے تمہیں گرمی نے کیا کہنا ہے کہ باہر پھرنے کا تو تمہارا موڈ ہی نہیں۔ :?
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔

کیوں ابھی ماوراء کے کہیں آنے جانے پر پابندی ہے کیا؟

زکریا، ماوراء کو ابھی اگر کہیں جانے پر پابندی نہ بھی ہو تو بھی ماوراء کم از کم کسی نیٹ پر جاننے والے کے گھر نہیں جائے گی۔ ہاں، اگر کوئی حد سے زیادہ کلوز ہو تو الگ بات ہے۔ :p
 
زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
ماوراء کو ابھی اگر کہیں جانے پر پابندی نہ بھی ہو

اگر؟ یعنی پابندی ہے؟

تو بھی ماوراء کم از کم کسی نیٹ پر جاننے والے کے گھر نہیں جائے گی۔

بالکل صحیح مگر میں نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔ :p

ہاں، اگر کوئی حد سے زیادہ کلوز ہو تو الگ بات ہے۔ :p

حد کتنی بڑی ہے :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔

کیوں ابھی ماوراء کے کہیں آنے جانے پر پابندی ہے کیا؟

زکریا، ماوراء کو ابھی اگر کہیں جانے پر پابندی نہ بھی ہو تو بھی ماوراء کم از کم کسی نیٹ پر جاننے والے کے گھر نہیں جائے گی۔ ہاں، اگر کوئی حد سے زیادہ کلوز ہو تو الگ بات ہے۔ :p

:lol: میں کتنی کلوز ہوں ؟ میری حد بتانا تو ذرا ؟ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
اگر؟ یعنی پابندی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایویں ہی کہتی ہے اک بار شادی ہو لینے دیں اسکی پھر دیکھئیے گا کیسے سب کو ملنے کہاں کہاں پہنچتی اگر میاں جانی اسکے اسکو ملانے کو تیآر ہوئے تو پھر دئکھیے گا حد ۔ :lol: :lol:
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
اگر؟ یعنی پابندی ہے؟
نہیں، بالکل بھی نہیں۔ لیکن یقیناً اکیلے کسی دوسرے ملک جانے کی کبھی اجازت نہ ملے گی۔ وہ بھی کسی انجان کے گھر۔(بلکہ میں خود بھی کبھی نہیں چاہوں گی۔ اس لیے ایسی اجازت میں نے کبھی لی ہی نہیں نہ ہی کبھی سوچا ہے) ہاں البتہ کسی سے تعلق ہے، اور گھر والے جانتے ہیں تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔

بالکل صحیح مگر میں نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔ :p
ہاں، تو پھر ٹھیک ہے۔ باقی مجھ پر کوئی پابندی نہیں۔ بلکہ اللہ کا شکر ہے کہ میرے پیرنٹس نے کافی حد تک آزادی دی ہوئی ہے۔ کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔

دیکھیں میں نے کہا ہے کہ حد سے زیادہ۔۔۔ اب امید ہے کہ حد سے زیادہ کسی سے تعلقات نہیں بڑھیں گے۔ :p
ہاں، کسی سے ملنا الگ بات ہے۔ گھر شاید نہ جاؤں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
اگر؟ یعنی پابندی ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایویں ہی کہتی ہے اک بار شادی ہو لینے دیں اسکی پھر دیکھئیے گا کیسے سب کو ملنے کہاں کہاں پہنچتی اگر میاں جانی اسکے اسکو ملانے کو تیآر ہوئے تو پھر دئکھیے گا حد ۔ :lol: :lol:

باجو۔۔آپ بار بار شادی کا نام لے کر۔۔۔آویں نہ مجھے۔۔۔ستائیں۔۔۔ :p :lol:

پہلے میں اس سے تو مل لوں۔۔ جس سے شادی ہونی ہے۔۔ پھر بعد میں دیکھا جائے گا۔۔۔کہ کس سے ملنے جاتی ہوں اور کس سے نہیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

میرا دل ہے تم بھی آدھا فاصلہ طے کر لو آدھا تم طے کرو آدھا میں :lol: تو کسی درمیان میں مل لیتے ہیں ۔
تم فٹا فٹ شادی کراؤ لو پھر اپنے اُن کے ساتھ آجانا ۔ :lol: تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔ تبھی میں ملنے آؤں گی تمھاری شادی پر ۔
ہاں یہ ٹھیک ہے۔ ایسا کرتے ہیں پل صراط پر مل لیتے ہیں۔ سارے وہاں اکھٹے ہو جائیں۔ :p

شادی تو فٹا فٹ تب کرؤاں نہ جب کوئی (ان) فٹا فٹ آئے تو۔ پتہ نہیں کہاں چپ کر بیٹھا ہوا ہے۔ :twisted:
273_sofa_1.gif
:p

:lol: آج مریم نے مجھے بتایا آنٹی اوسلو میں میری دو پھپھو رہتی ہیں اک مامی ۔ :lol: :p
میں نے اسے کہا ذرا پہلے بتاتی تاکے ہم ماورہ کو جاکر اوسلو میں مل کر آتیں اب تو بچوُ :lol: کدھر کو جاؤ گی ۔ میں مریم ستمبر کو آرہی ہیں ناروے ۔ بھاگ لو ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، میری طرف آنے کا پروگرام کینسل ہو گیا ہے کیا؟؟ :p چلو، اچھا ہے۔ قیصرانی کی تو شادی ہوئی ہے نا۔ اور میں نے تو پہلے آپ کی طرف آنا ہے، پھر ہی آپ بلاؤں گی۔ :p
smilehandmd0.gif

تم بچاری تبھی نکل سکتی ہو جب اپنے گھر بار کی ہو جاؤ تو ۔

کیوں ابھی ماوراء کے کہیں آنے جانے پر پابندی ہے کیا؟

زکریا، ماوراء کو ابھی اگر کہیں جانے پر پابندی نہ بھی ہو تو بھی ماوراء کم از کم کسی نیٹ پر جاننے والے کے گھر نہیں جائے گی۔ ہاں، اگر کوئی حد سے زیادہ کلوز ہو تو الگ بات ہے۔ :p

:lol: میں کتنی کلوز ہوں ؟ میری حد بتانا تو ذرا ؟ :lol: :lol:
ملنے آؤں گی تو ضرور بتاؤں گی۔ :p
 
Top