چھوٹے بھیا ، اب بھوک لگی تو راستے میں کچھ کھا نا ہی ہے نا ۔ آپ فکر نہ کریں۔ اتنی جگہ رکھوں گی کہ گھر آکر آپکے گوبھی گوشت اور بھابھی کی روٹیاں کھا سکوں ۔
ہاں دوسرے دن تیار شیار ہوکر نکلتے ہیں گھومنے آپ دونوں کی تصویریں بھی میں لے لوں گی ورنہ تو ادھر کوئی کینچنے والا ہی نہیںملا ہوگا
مزہ آیا آئے گا ۔ مجھے ذرا پہنچ لینے دیں ۔