سچ جھوٹ کا پتہ نہیں البتہ باجو یہ سنا ہے کہ اگر جہاز میں دوران پرواز موبائل استعمال کریں تو سواری کو اتار دیا جاتا ہےبوچھی نے کہا:بس ٹھیک ہے فرنیکفرٹ سے لے کر تمپرے تک مجھ سے رابطہ رکھنا ۔
اوہو، شاید غلطی سے لکھا گیا۔ یا شاید وہ غلطی سے مسافر کو کہہ دیتے ہوں گے، بیٹا باہر مفت کی رنگ ٹون بٹ رہی ہیں، جا کر لے آؤماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ قیصرانی۔۔۔سواری کو کہاں اتار دیا جاتا ہے۔ فضا میں کیا؟
لیکن میرا خیال ہے باجو کا نمبر فن لینڈ میں نہیں چلے گا۔ ہے نا باجو؟
قیصرانی نے کہا:سچ جھوٹ کا پتہ نہیں البتہ باجو یہ سنا ہے کہ اگر جہاز میں دوران پرواز موبائل استعمال کریں تو سواری کو اتار دیا جاتا ہےبوچھی نے کہا:بس ٹھیک ہے فرنیکفرٹ سے لے کر تمپرے تک مجھ سے رابطہ رکھنا ۔
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ قیصرانی۔۔۔سواری کو کہاں اتار دیا جاتا ہے۔ فضا میں کیا؟
لیکن میرا خیال ہے باجو کا نمبر فن لینڈ میں نہیں چلے گا۔ ہے نا باجو؟
ماوراء نے کہا:lol۔
ہاں۔۔ باجو کو میں یہ ہی کہہ رہی تھی کہ قیصرانی کے نمبر پر کر لوں گی۔ آپ کون سا نمبر دیں گے؟ گھر کا ہے کیا؟
شمشاد نے کہا:تو جاسوسی کرنے کی مکمل تیاریاں زوروں پر ہیں۔
قیصرانی نے کہا:سچ جھوٹ کا پتہ نہیں البتہ باجو یہ سنا ہے کہ اگر جہاز میں دوران پرواز موبائل استعمال کریں تو سواری کو اتار دیا جاتا ہےبوچھی نے کہا:بس ٹھیک ہے فرنیکفرٹ سے لے کر تمپرے تک مجھ سے رابطہ رکھنا ۔
چلیں، باجو کوئی بات نہیں۔۔ میرے پاس رابطہ کرنے کے ایک سو ایک طریقے ہیں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاہاہاہا۔ قیصرانی۔۔۔سواری کو کہاں اتار دیا جاتا ہے۔ فضا میں کیا؟
لیکن میرا خیال ہے باجو کا نمبر فن لینڈ میں نہیں چلے گا۔ ہے نا باجو؟
نہیں ماورہ ، میرا موبائل ورک نہیں کرے گا ،۔۔ بلکے مجھے خود ضرورت ہونی ہے فرنیکفرٹ سے مجھے کال کرنی پڑے گی گھر ، مگر شاید پبلک بوتھ سے کرنی ہوگی ۔ میرا موبائل کام نہیں کرے گا ۔ ۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:تو جاسوسی کرنے کی مکمل تیاریاں زوروں پر ہیں۔
جاسوسی کس بات کی ؟ میں کونسا کسی مشن پر نکل رہی ہوں
اچھی جگہ تو راستے میں بہت آتی ہیں۔ بادلوں سے زیادہ اچھی جگہ کون سی ہوتی ہے سیر و تفریح کے لیے۔ وہیں۔۔کچھ دیر بادلوں پر اتر جانا۔۔ ان سے کھیل کود کر واپس جہاز میں۔۔ اور اگر رات ہوئی تو چاند بھی بہت قریب آ جاتا ہے۔ اس سے اچھی جگہ بھی کوئی نہیں ملے گی۔بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:سچ جھوٹ کا پتہ نہیں البتہ باجو یہ سنا ہے کہ اگر جہاز میں دوران پرواز موبائل استعمال کریں تو سواری کو اتار دیا جاتا ہےبوچھی نے کہا:بس ٹھیک ہے فرنیکفرٹ سے لے کر تمپرے تک مجھ سے رابطہ رکھنا ۔
میرا دل ہے چھوٹے بھیا کسی اچھی جگہ پر اتار دیں تاکے ذرا سیروتفریخ وہاں کی بھی ہوجائے گی ۔