مبارکباد فن لینڈ ،

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، تیار ہوجائیے اگلے دو ہفتوں میں میں آپکے فن لینڈ آرہی ہوں دو دن کے لئے ۔ ہم دو ہی جی ہیں ۔ :) میں اور مناہل :)
اب چوں کہ بھابھی آچکیں ہیں گھر میں تو میرا دل چاہ رہا ہے دو دن آپکے ہاں آکر رہا جائے ۔ گھومانا پھرانا آپکا کام ۔ کیمرہ میں اپنا ساتھ لے آرہی ہوں ،
بھابھی اور آپ ساتھ ہوں گے تو مزہ رہے گا ۔ میں ٹکٹ کروا کر آپکو بتا دوں گی میں ہفتے اتوار کی ہی رکھوں گی آنے کا ۔ یہ دو دن چھٹی کے ،
سو آپ ریڈی رہئیے ،
آپکو میں سیٹیں کرواکے بتاتی ہوں ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
جانا چاہئیے ابھی ہماری ساری بات ہوئی سب طے ہوچکا ہے ابھی تو ہم جائے گے بعد میں یہ دونوں بھی میرے ہاں آسکتے ہیں ۔

چھوٹے بھیا بہت خوش ہیں :) باقی جب انکا ویزہ لگ گیا تو موسٹ ویلکم ۔ میرے ہاں آ سکتے ہیں ۔

تم بھی چلو ماورہ ۔ مزہ آئے گا ۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔ پھر تو زبردست ہے۔ ساتھ ہمسائے ملک میں میں بھی ہوں گی۔ یہاں بھی چکر لگا جانا۔ :p

میں کہاں چلوں باجو۔ مجھے تو کسی نے دعوت نہیں دی نا۔ :?
 

تیشہ

محفلین
اگر تمھاری طرف بائی روڈ آیا جایا سکتا ہے تو آجاؤں گی :lol: ،
میں تو اب جاؤں ذرا چھوٹے بھیا اور بھابھو
کو جاکر مل کر آؤں ۔ فرائڈے کی شام جاتی ہوں سنڈے شام واپس ۔
جولائی میں سنگا پور کا بن رہا ہے مریم لوگوں کے سنگ ۔
 

تیشہ

محفلین
ھوٹے بھیا کہاں ہیں ؟ :) خاص اہتتمام کی ضرورت نہیں میں بہت کم کھاتی ہوں ۔ اس لئے آکر اپنی مرضی سے اپنی پسند کی سبزی پکا لوں گی :lol: گوشت میں کھاتی نہیں ۔

سو آپ کو مزہ آئے گا ،،کیسی باجو ہیں مہمان کم باجو زیادہ ۔

سو فکر ناٹ میں اپنے چھوٹے بھائی کے ہی گھر آرہی ہوں :lol:
بڑے بھیا کے کان میں بھنک پڑی تو ناراض ہوجائے گے پہلے ہی اصرار کر رہے ہیں لاس انجلس آئیے ۔ ہمارے گھر آکر رہے ۔
:lol: :lol:


ماورہ سچی سے کاش کبھی تم بھی آسکتی تو بہت انجوائے کرتے ۔ :(
 

ماوراء

محفلین
مجھے لگتا ہے قیصرانی۔۔۔ابھی سے کچن میں مصروف ہو گئے ہیں۔ :p


میں گئی تو قیصرانی کو بہت اہتمام کرنا پڑے گا۔ اس لیے میں نہیں جاؤں گی۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
آہا زبردست باجو۔ یہ ہوئی نا بات

اب جلدی سے ٹکٹ کنفرم کرا کے بتائیں کہ کب پہنچ رہی ہیں

کھانے پکانے کی فکر مت کریں۔ اگر آپ نے نہ بھی پکایا تو ہم دو بندے پکانے کے لئے موجود رہیں گے
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اگر تمھاری طرف بائی روڈ آیا جایا سکتا ہے تو آجاؤں گی :lol: ،

بالکل بائی روڈ جایا جا سکتا ہے بلکہ قیصرانی کی طرف بھی تم بائی روڈ جا سکتی ہو۔ :D



ہاں بلکل جیسے آپ اسدن تیراکی کر کے میرے ہاں آنے والے تھے :lol: تو میں بھی ماورہ کے بائی روڈ واک کرتی ہوئی پہنچ جاؤں گی ۔
فرزانہ کو میں نے بتایا میں کسی سے ملنے جارہی ہوں گیس کریں کس کو ۔؟
تو کہنے لگیں زکریا کے آپ جارہی :lol: :lol:
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
آہا زبردست باجو۔ یہ ہوئی نا بات

اب جلدی سے ٹکٹ کنفرم کرا کے بتائیں کہ کب پہنچ رہی ہیں

کھانے پکانے کی فکر مت کریں۔ اگر آپ نے نہ بھی پکایا تو ہم دو بندے پکانے کے لئے موجود رہیں گے



چھوٹے بھیا آئی ۔
animated0137.gif
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اگر تمھاری طرف بائی روڈ آیا جایا سکتا ہے تو آجاؤں گی :lol: ،

بالکل بائی روڈ جایا جا سکتا ہے بلکہ قیصرانی کی طرف بھی تم بائی روڈ جا سکتی ہو۔ :D



ہاں بلکل جیسے آپ اسدن تیراکی کر کے میرے ہاں آنے والے تھے :lol: تو میں بھی ماورہ کے بائی روڈ واک کرتی ہوئی پہنچ جاؤں گی ۔

تیراکی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

فرزانہ کو میں نے بتایا میں کسی سے ملنے جارہی ہوں گیس کریں کس کو ۔؟
تو کہنے لگیں زکریا کے آپ جارہی :lol: :lol:
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

تو آ جاؤ نا اِدھر۔ فن‌لینڈ بھی کوئی جانے کی جگہ ہے ابھی کل ہی وہاں برفباری ہوئی ہے۔ یہاں اتنا اچھا موسم ہے آجکل!
 

تیشہ

محفلین
آپ نے مجھے پیدل چلا چلا کر مارنا ہے ۔ :( پتا ہے مجھے اس لئے میں پیدل نہیں چل سکتی مجھے بہت زیادہ پیدل چلنے کی عادت نہیں ہے ۔
میں گھومنے پھرنے کی بھی شوقین نہیں :D میں تو چھوٹے بھیا سے ذرا مل آؤں نا ۔


آپکی طرف پھر کبھی ۔ پہلے آپ لوگ آئیے ۔ بعد میں ہم بھی آجائیں گے ۔ 8)
 

تیشہ

محفلین
وہ میں دانشکدے اک ذ پ کرکے آئی تھی کل ۔ بلاسٹر آپ ہی ہونا ؟یہ بلاسٹر کوئی اور ہے ۔؟

تو اس ذ پ کو پڑھا نہین آپ نے فہیم بھیا :? آپ کے کام کو میں کیسے کئے بغیر چھوڑ سکتی ہوں ؟ :? :?
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
وہ میں دانشکدے اک ذ پ کرکے آئی تھی کل ۔ بلاسٹر آپ ہی ہونا ؟یہ بلاسٹر کوئی اور ہے ۔؟

تو اس ذ پ کو پڑھا نہین آپ نے فہیم بھیا :? آپ کے کام کو میں کیسے کئے بغیر چھوڑ سکتی ہوں ؟ :? :?

:p
جی وہ میں‌ نے پڑھ لی اور رپلائی بھی کیا ہے۔
یہ میں‌ نے ایسے ہی یاد دہانی کرادی :p
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
آپ نے مجھے پیدل چلا چلا کر مارنا ہے ۔ :( پتا ہے مجھے اس لئے میں پیدل نہیں چل سکتی مجھے بہت زیادہ پیدل چلنے کی عادت نہیں ہے ۔
میں گھومنے پھرنے کی بھی شوقین نہیں :D میں تو چھوٹے بھیا سے ذرا مل آؤں نا ۔


آپکی طرف پھر کبھی ۔ پہلے آپ لوگ آئیے ۔ بعد میں ہم بھی آجائیں گے ۔ 8)

اچھا بابا نہیں پیدل چلاؤں گا۔ بلکہ گھر کے اندر کے لئے بھی ایک ویل چیئر لے لوں گا۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو 65 پونڈ کافی سستی ہے۔ اگر پہلے سے بکنگ ہوتی تو شاید 35 یا 40 پونڈ میں بھی دو ٹکٹ ریٹرن مل سکتی تھیں

اب جلدی سے ڈیٹ اور ائیر پورٹ کا بتائیں
 
Top