فن لینڈ کو یوم آزادی مبارک ہو

قیصرانی

لائبریرین
فنش لسانیاتی حلقوں میں مشکل ترین زبان کے طور پر مشہور ہے۔ :)
اس لیے داد دینا تو بنتا ہی ہے۔ :notworthy:
واؤ۔ اور مجھے علم ہی نہیں کہ میں کتنا بڑا معرکہ مارے بیٹھا ہوں۔ بہت شکریہ۔ فننش زبان کو اگر دیگر یورپی زبانوں کے حوالے سے دیکھیں تو یہ بات درست ہے :)
 
Top