فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

نیرنگ خیال

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
جام سفال کی آغوش میں دختر انگور بمعہ سیاہ رو مشروب یا سفید رو منجمد ڈلیوں کے
قیصرانی بھائی یا انیس الرحمن سے تصدیق کروا لینا بہتر ہے اس تعریف کی۔ عین ممکن ہے کم علمی کی وجہ سے کچھ لازم جزئیات رہ جائیں۔ :p
ہاہاہا، ساتھ ایک بلوریں بوتل بھی رکھوا دیں تاکہ ری فل کے لئے مسئلہ نہ ہو ؛)
 

عاطف بٹ

محفلین
بہت بہت مبارک ہو قادری صاحب۔ :)
ویسے تو میں منشیات کے خلاف ہوں مگر محفل کے نشے کو جائز سمجھتا ہوں۔ :p
 

عاطف بٹ

محفلین
کوچہ کچھ اور لوگوں کے لئے ہیں، آپ اور میں مل کر کوئی مدرسہ آباد کرتے ہیں۔ :p ویسے بھی اپنے پِنڈ میں کوئی مدرسہ نہیں ہے ابھی تک۔ :)
ضرور۔ اور آئندہ سے ہمارے جیس سوچ کے حاملین کے لیے ہزاری پر نشہ کی بجائے تبرک وغیرہ کا اطلاع نامہ درکار ہو گا۔
صدائے حقوقِ رجعت پسنداں بلند کی جائے؟
انتظامیہ نوٹس لے
پھر حکومتِ پاکستان کی طرح سب کے دھاگوں پر پابندی لگا کر، انٹرنیٹ پر لاکھوں روپے کا اشتہار دے کہ تبرک حاصل کرنے کے لیے ایک ہزار مراسلے پورے کرو
مثال کے طور پر
ہنگامی مسائل اور فون بند
 
Top