فوری مدد کی ضرورت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ایک بات کا اعتراف تو کیے لینے دیں ۔۔۔۔444 بار ابتک یہ پوسٹ دیکھی جا چکی ہے اور میرے اس مراسلے کے ساتھ 118 مراسلے ۔۔۔کمال ہے بھئی ۔۔۔ یہ سارا آپ کے ایس او ایس ٹائپ کے عنوان کا کمال ہے ۔۔۔:ROFLMAO:
اور اس کے ساتھ ہی 121 ہو گئے۔

ابھی تو فائر برگیڈ والے آئیں گے جنھیں خبر ہی نہیں کہ فوری مدد کی ضرورت کیونکر آن پڑی۔ :ROFLMAO:
 

زیک

مسافر
نہ جی غلط سمجھے آپ۔۔۔ یہ "بھیڑیا آیا ، بھیڑیا آیا" جیسی مدد کی پکار ہر گز نہیں ہے ۔
اب آ ہی گئے ہیں تو سمندر خالی کرنے میں ہماری مدد کیجئیے۔۔۔
چاہے جال لگائیے، مچھلیا ںپکڑئیے اور سمندر خالی کر دیجئیے۔
یا دعاؤں کا چھاتا ہمارے سر پہ تان دیجئیے۔۔۔۔ مگر ہمیں "اس" کی تلاش میں مدد کر دیجئیے۔ جس نے دریا میں رہ کر ہم سے بیر لگا لیا ہے۔

ضروری ہو گیا تھا خود کو مگرمچھ بولنا۔۔ صد شکر کہ گرگٹ نہ بولنا پڑا خود کو۔:cool:

168.gif


محمد عبدالرؤوف بھائی سید عاطف علی بھائی زیک بھائی محمد تابش صدیقی بھائی محمد وارث بھائی

Overfishing?
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
Top