گُلِ یاسمیں
لائبریرین
میکوں ساریاں خبراں ادّا روؤٖف۔۔۔ تُساں اپنے غلطی تے پردے نہ پائی چھوڑو ہُن۔ماڑا "توڑا توڑا" اردو کا گلابی رنگ بھی "اونا" چاہیے نا
میکوں ساریاں خبراں ادّا روؤٖف۔۔۔ تُساں اپنے غلطی تے پردے نہ پائی چھوڑو ہُن۔ماڑا "توڑا توڑا" اردو کا گلابی رنگ بھی "اونا" چاہیے نا
مذاق کرتے ہیں آپ دل پر مت لیںروؤف بھائی دیکھ لیں اپنے مشورے کا انجام ۔۔
ہمارا محفل سے محروم رہنا کتنا خوش کُن ہے
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
ہم ہمیشہ آپ کی امیدوں پر پورے اتریں گے عاطف بھائی۔۔۔ان ناسمجھیوں اور کم فہمیوں کے فیوض و برکات دیکھیے، کتنے صفحات کو سنبھالنے پڑتے ہیں ۔
بھئی بٹیا حوصلہ نہ ہارنا ۔
جب کہ آپ کو اس کا الٹ کہنا چاہئیےمذاق کرتے ہیں آپ دل پر مت لیں
دماغ کا کہنے سے تو رہا
اور یہ بال باونڈری لائن سے باہر۔۔۔مذاق کرتے ہیں آپ دل پر مت لیں
دماغ کا کہنے سے تو رہا
آپ بے فکر رہیں جب انہوں نے بندوق چلائی تھی تو ہم نے کندھا اچکا لیا تھا۔۔۔ہاں ہاں اپنا بس نہ چلا تو دوسروں کے کاندھے پر بندوق رکھ دی۔۔۔
ان میں لوہے کے پتلے والے راڈ ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ اب ہوا میں تو خیمہ کھڑا ہونے سے رہا ۔۔۔تم بھی نا۔۔۔ چوٹ کے لیے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہو، میں ان خیموں کا کہہ رہا ہوں جو سیر سپاٹوں کے لیے لوگ لے کے جاتے ہیں ان میں کوئی بانس وانس نہیں ہوتی
تو اپنے "اُن" سے پھر کیسے بات کرتی ہیں یا کرینگی جب دل ہی نہیں ہے تو ۔۔ہے ہی نہیں۔۔۔ تبھی تو سارے کام بیچارے دماغ سے لینے پڑتے ہیں
"دے چکنے" کے بعد ہی تو غیر موجود ہے ناتو اپنے "اُن" سے پھر کیسے بات کرتی ہیں یا کرینگی جب دل ہی نہیں ہے تو ۔۔
تھوڑا دھیان سے۔۔۔ کہیں اچکنے کے چکر میں "چُک" پے گئی تو ؟آپ بے فکر رہیں جب انہوں نے بندوق چلائی تھی تو ہم نے کندھا اچکا لیا تھا۔۔۔
آپ کو میں کیسی فُل ٹاس بال تھی آپ کو تو چھکا لگانا چاہیے تھا، اچھا یہ لیں اپنے خلاف بھی میں ہی باتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے دے رہا ہوں، آپ اس طرح جواب دیتیں نا!!!جب کہ آپ کو اس کا الٹ کہنا چاہئیے
وہ بھی ایڈجسٹ ہو جائیں گے بس اپنا کچھ کریںان میں لوہے کے پتلے والے راڈ ہوتے ہیں بھائی۔۔۔ اب ہوا میں تو خیمہ کھڑا ہونے سے رہا ۔۔۔
بس آنے بہانے ہمیں غلط ہی مشورہ دیا ہے۔
ہم تو خیمہ ہی میں رہ لیں مگر "نیناں" "صوفیہ" لوگ کہاں رہیں گے۔۔۔ انھیں تو دانہ ڈالنے خیمے سے باہر نکلنا ہو گا نا۔
بس ایک دوسرے کو ہی شاباشی دیتے رہئیے۔۔۔ بات تو تب ہے نا جب ہم مانیں کہ چوکا چھکا لگ گیا۔اور یہ بال باونڈری لائن سے باہر۔۔۔
پھر سے ذمہ داری یاد دلا دیتو اپنے "اُن" سے پھر کیسے بات کرتی ہیں یا کرینگی جب دل ہی نہیں ہے تو ۔۔
پہلے ان کا کوئی انتظام ہو تو پھر اپنے بارے سوچیں نا ہموہ بھی ایڈجسٹ ہو جائیں گے بس اپنا کچھ کریں
پیلا رنگ گھول کر لائیں کیا؟؟؟پھر سے ذمہ داری یاد دلا دی
اگر دفتر کے فضول کام نہ کرنے ہوتے، تو اس اہم کام کی طرف توجہ کر پاتا۔بس ایک دوسرے کو ہی شاباشی دیتے رہئیے۔۔۔ بات تو تب ہے نا جب ہم مانیں کہ چوکا چھکا لگ گیا۔
محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ اب تک کا خلاصہ سمجھ آیا یا ہنوز وہی "ناسمجھ" میں آنے والی کیفیت ہے۔
اب تو اور بھی الجھ گیا ہو گابس ایک دوسرے کو ہی شاباشی دیتے رہئیے۔۔۔ بات تو تب ہے نا جب ہم مانیں کہ چوکا چھکا لگ گیا۔
محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ اب تک کا خلاصہ سمجھ آیا یا ہنوز وہی "ناسمجھ" میں آنے والی کیفیت ہے۔
ہواؤں کے دوش پہ رکھے چراغ تو بس بھڑکتے ہیں۔۔۔ منزل تک نہیں پہنچاتے۔آپ کو میں کیسی فُل ٹاس بال تھی آپ کو تو چھکا لگانا چاہیے تھا، اچھا یہ لیں اپنے خلاف بھی میں ہی باتیں ڈھونڈ ڈھونڈ کے دے رہا ہوں، آپ اس طرح جواب دیتیں نا!!!
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے ، منزل نہیں ہے
یعنی کہ سمجھ آ ہی گئی بالآخر۔اگر دفتر کے فضول کام نہ کرنے ہوتے، تو اس اہم کام کی طرف توجہ کر پاتا۔