فوری مدد کی ضرورت

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا ہوتی کیا مطلب کیا کھپچچی کی بات کررہے ہیں کیوںکہ بانس تو ہوتا ہے ۔۔۔ہوتی کہاں ہے ۔۔:LOL::LOL:
ایسا لگا اے خان بات کر رہا ہے ۔۔۔
اے خان بھائی تو غائب ہی ہو گئے ہیں۔ "اس" کےکہنے پر اعتکاف تو بیٹھے تھے۔۔۔ مگر اب تین چاند نکلنے کے بعد ابھی تک غائب ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو کیا پھر آپ سرنگ بنائینگی ۔۔۔آنے جانے کے لیے ۔۔۔۔:LOL:
لیکن ہمارے پنجے نہ تو چوہے جیسے ہیں اور نہ خرگوش جیسے۔۔۔ پھر کیسے سرنگ بنانے کا سوچیں۔۔۔
روؤف بھائ کے پاس مشورے بھرے رہتے ہیں دماغ میں۔۔اب وہی حل نکالیں گے اس کا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ اس بندے والا لطیفہ تو آپ نے سن رکھا ہو گا کہ جو کیلے کے چھلکے سے پھسل گیا تھا ، دوسرے دن اچانک پھر کیلے کا چھلکا اس کے سامنے آ گیا، پہلے تو رکا، پھر بڑی بے بسی سے یہ کہہ کر کہ " ہائے او میریا ربا آج پھر پھسلنا پڑے گا، اپنا پاؤں چھلکے پہ رکھ دیا
بندے کو چاہئیے کہ کیلے کا چھلکا ڈسٹ بن میں ڈالے۔
پھسلنا کیا ضروری ہوتا ہے۔
 

اکمل زیدی

محفلین
لیکن ہمارے پنجے نہ تو چوہے جیسے ہیں اور نہ خرگوش جیسے
ہم کیلا چھلکے سمیت کھاتے ہیں۔ اب خوش ؟؟؟
ہم کچھ نہیں کہہ رہے پہلے آپ نے کہا آپ کیا نہیں ہیں پھر آپ نے اشارہ دے دیا آپ کیا ہیں۔۔۔
پھر آپ کی خوب بنتی ہو گی اپنے پالتو جوڑے کے ساتھ۔۔۔:laugh:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم کچھ نہیں کہہ رہے پہلے آپ نے کہا آپ کیا نہیں ہیں پھر آپ نے اشارہ دے دیا آپ کیا ہیں۔۔۔
پھر آپ کی خوب بنتی ہو گی اپنے پالتو جوڑے کے ساتھ۔۔۔:laugh:
کون سے پالتو جوڑے کی بات کر رہے ہیں؟
وہ تو رخصت کر دئیے نا۔
اب ساتھ رہتے رہتے کوئی عادت تو اپنا ہی لیتا ہے نا انسان۔
ہاں تو یہ ہماری سادگی ہی تو ہے جو اشارہ دے دیا۔ کیا یہ ہماری خطا کہلائے گی اب؟
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
پھر؟؟؟؟

نادانی کہلائے گی کیا؟
اررے اررے آپ تو انتہائ سمجھ دار ہوشیار طرحدارفنکار( اس فن کی بات کر رہا ہوں آپ نے یہاں ااظہار کیے ہیں اپنے ہنر کا ) بیدار کچھ کچھ تھانیدار واقع ہوئی ہیں نادانی اور آپ کا کیا جوڑ ۔۔۔توبہ کریں ۔۔۔ میں بھی کرنے لگا ہوں ۔۔۔
اتنا جھوٹ بولنے پر۔۔۔:D
 

اکمل زیدی

محفلین
ویسے ایک بات کا اعتراف تو کیے لینے دیں ۔۔۔۔444 بار ابتک یہ پوسٹ دیکھی جا چکی ہے اور میرے اس مراسلے کے ساتھ 118 مراسلے ۔۔۔کمال ہے بھئی ۔۔۔ یہ سارا آپ کے ایس او ایس ٹائپ کے عنوان کا کمال ہے ۔۔۔:ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اررے اررے آپ تو انتہائ سمجھ دار ہوشیار طرحدارفنکار( اس فن کی بات کر رہا ہوں آپ نے یہاں ااظہار کیے ہیں اپنے ہنر کا ) بیدار کچھ کچھ تھانیدار واقع ہوئی ہیں نادانی اور آپ کا کیا جوڑ ۔۔۔توبہ کریں ۔۔۔ میں بھی کرنے لگا ہوں ۔۔۔
اتنا جھوٹ بولنے پر۔۔۔:D
توبہ تو کر لی۔۔۔ لیکن جھوٹ کب بولا ہم نے۔۔۔

ہم نے بھلا کب تھانیداری دکھائی ہے۔
البتہ ہمارے"ہنر" دیکھنے ہوں تو مشاغل میں دیکھئیے گا۔ بے شمار ملیں گے۔
 
Top