گُلِ یاسمیں
لائبریرین
زبردست۔۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آمینہم پروموشن کا ٹیسٹ دینے میں لگے ہوئے تھےآج فری ہوئے ہیں اب اردو محفل پر بھی وقت دیں گے انشا اللہ
زبردست۔۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آمینہم پروموشن کا ٹیسٹ دینے میں لگے ہوئے تھےآج فری ہوئے ہیں اب اردو محفل پر بھی وقت دیں گے انشا اللہ
نہیں ہمیں ؤہ چاہئیے جس نے بیر لگایا ہوا ہم سے دریا میں رہ کرسمندر سے نکالی گئی ساری مچھلیاں آپ کی
گل اور فیس۔۔۔۔ کیوں مذاق کر رہے ہیں بھائیدرست فرمایا آپ نے پر گل بہن کی فیس بہت زیادہ ہے ہم افورڈ نہیں کرسکتے نا بھائی
آمین اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمینزبردست۔۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آمین
جی سمجھنے ہی آئیں ہیں بہناضرور بھائی سمجھ لیجئیے لڑی پہلے
ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ! میری سمجھ میں تو کچھ بھی نہیں آیا کہ کس سلسلے میں مدد درکار ہے ۔ وضاحت فرمائیے گا ۔نہیں بھائی۔۔۔ ہم بھی آپ والی ہی قطار میں ہیں۔۔۔
تو کیا ظہیراحمدظہیر بھائی مدد کر سکتے ہیں اس معاملے میں؟
کہیں ٹیگ چلا تو نہیں گیا انھیں؟
کیمرہ اردو میں انگریزی سے آیا ہے
پرتگالی میں "کَمرا" کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ ویسے ہی ملتے جلتے ہیں یا کیا۔کیمرہ اردو میں انگریزی سے آیا ہے
پرتگالی کیوں یاد آ رہی ہے۔پرتگالی میں "کَمرا" کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ ویسے ہی ملتے جلتے ہیں یا کیا۔
جیسے کہ "چاوی" پرتگالی میں اور "چابی" اردو میں۔
اچھا گپ شپ میں بر سبیل تذکرہ ایک بات تحقیق کر کے بتاؤ کہ اردو میں لفظ بالٹی کس زبان سے آیا ۔ میری معلومات کے مطابق یہ ۔۔۔ زبان سے آیا لیکن مجھے پتہ نہیں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں ۔
یہ دیکھیں عاطف بھائی نے کس کام پہ لگا دیا ہے۔پرتگالی کیوں یاد آ رہی ہے۔
آپ تو ڈینش ذبان سے واقف ہیں۔
ویسے برسبیل تذکرہ۔۔ کیا آپ ڈینش زبان میں رواں ہیں؟یہ دیکھیں عاطف بھائی نے کس کام پہ لگا دیا ہے۔
یہ ہمیں ڈینش بھلا کر چھوڑیں گے۔ بس پنجابی یاد رہ جانی ہے اور وہ لکھیں تو ترجمہ بھی لکھنا پڑتا ہے۔
آہو، آندی اے۔آپ کو آتی ہے پنجابی عثمان بھائی؟
بولنا لکھنا پڑھنا آتی ہے ڈینش ۔۔ سویڈش بھی کافی حد تک۔ویسے برسبیل تذکرہ۔۔ کیا آپ ڈینش زبان میں رواں ہیں؟
آہو، آندی اے۔
عمدہ۔بولنا لکھنا پڑھنا آتی ہے ڈینش ۔۔ سویڈش بھی کافی حد تک۔
سرائیکی سے واقف نہیں۔فیر تے بڑی چنگی گل اے۔
اور سرائیکی؟
میکوں تھوڑی بہوں سرائیکی وی آسو۔ ڈاہڈی مٹھڑی زبان اے۔
چابی کا ہو سکتا ہےپرتگالی میں "کَمرا" کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں کہ ویسے ہی ملتے جلتے ہیں یا کیا۔
جیسے کہ "چاوی" پرتگالی میں اور "چابی" اردو میں۔
باقائدگی سے تو ہم کوئی کام بھی نہیں کرتے بھائی۔ ٹی وی چینل بالکل نہیں ہے۔ البتہ کبھی کبھار فیملی کے ساتھ کوئی مووی یا کارٹون شوق سے دیکھ لیتے۔ نیٹ پر ہی نیوز پڑھ لیتے کبھی۔عمدہ۔
یہ بتائیے کہ ڈینش زبان میں اخبارات، جرائد اور کتب پڑھتی ہیں؟ ڈینش ٹی وی باقاعدگی سے دیکھتی ہیں؟
سرائیکی سے واقف نہیں۔
Native fluency?بولنا لکھنا پڑھنا آتی ہے ڈینش