سارہ خان
محفلین
اس پیاری سی اور خوبصورت سی مبارک باد
اور ساتھ میں اس پیارے سے شعر کا بہت بہت شکریہ
اور وہ میرا برتھ ڈے گفٹ کہاں ہے
گفٹ وہاں ہے جہاں میری برتھ ڈے کا گفٹ ہے جو تم نے دینا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اس پیاری سی اور خوبصورت سی مبارک باد
اور ساتھ میں اس پیارے سے شعر کا بہت بہت شکریہ
اور وہ میرا برتھ ڈے گفٹ کہاں ہے
باقی تم ہی لوگوں میں تقسیم کردو ورنہ اگر سارہ کی آمد ہوگئی تو سمجھو کسی کو کچھ نہیں ملنے والا
گفٹ وہاں ہے جہاں میری برتھ ڈے کا گفٹ ہے جو تم نے دینا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
توبہ توبہ ۔۔۔۔ تم نظر لگا دو میرے کھانے پینے پر ۔۔
میں نہیں کھا رہی گرمیوں میں کیک۔۔۔۔ آجکل تو میرا آئس کریم اور فالودے پر گذارہ ہے ۔۔ یہ تم شوق سے سب کو کھلا سکتے ہو ۔۔۔
میں ٹھہرا بھلکٹر اس لیے اتنی پرانی بات تو مجھے یاد نہیں۔
تم ہی بتادو کہاں دینا تھا
ہاہا کہیں بھی نہیں دینا تھا ۔۔ کہنے کا مطلب یہی تھا کہ پہلے میری سالگرہ تھی تم دو گفٹ پھر میں دیتی ہوں ۔۔۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو فہیم بھائی
میری والی تو ختم ہو گئی ۔۔۔۔۔۔ لو تم یہ کھا لو ۔۔۔۔۔۔۔۔
فہیم! میری طرف سے بھی جنم دن کی بہت بہت مبارک باد۔
جنم دن مبارک ہو فہیم !
مع السلام
باجو برتھ ڈے کا دن تو آج ہے۔
یعنی 19 مئی
اور ابھی تک تو کچھ خاص پروگرام نہیں بنا۔
بس رات میں گھر میں ہی کیک شیک کاٹ ڈالوں گا
افففففففففففففففففف
سارہ۔
دل تو کررہا ہے کہ یہ بس سچ مچ ہاتھ میں آجائے
کیک کاٹو تو میرے لئے بھی لے کر آنا ۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو فہیم ۔۔
رات بارہ سے پہلے ہی میں سوچکی تھی ۔۔ اور ابھی کیک اور برتھڈے کارڈز لاتی ہوں ڈھونڈ ڈھانڈ کے ۔ تب تک آپ اپنا کیک کھاؤ پیئو موج اڑاؤ ۔