محمد احمد صاحب کا انتظار رہے گاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔بہت مزیدار کہانی ہے
پڑھ کر خوشی ہوئی۔
لیکن فیس بک کی لڑکیوں کا یہ جواب واقعی ناانصافی ہے۔
ویسے جواب سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔ہمارے محمداحمد بھائی آج کل مصروف ہیں،ورنہ اگر انہوں نے فیس بک کے لڑکوں پر لکھا تو آپ اس تحریر کو بھول جائیں گی ۔
دعا دوا بھی ہے اور شفاء بھی۔دعا کے ساتھ ساتھ دوا کی بھی ضرورت ہے
دل کی تسلی کے لیے کافی ہےدعا دوا بھی ہے اور شفاء بھی۔
ضرور کیوں نہیںعائشہ میں تو سمجھ رہی تھی آپ خود لکھیں گی خیر یہ بھی ایک مزے کی شراکت ہے پر گل نوخیز اختر کی تحریر کے مقابلے میں اتنا مزا نہیں آیا۔
عائشہ اگر آپ لکھتی ہیں تو اپنی تحاریر بھی شریک کیجئے گا
جانے کیوں مجھے ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی
بہت مہربانی بھائی
سین خے
جہاں انھوں نے ٹیگ کیے ہیں وہاں سے اطلاع نہیں ملتی۔
گل نوخیز کے مقابلے کے لئے راحیل فاروق مناسب رہیں گے ۔گل نوخیز اختر کی تحریر کے مقابلے میں اتنا مزا نہیں آیا۔
اگر آپ کسی کو ٹیگ کرنا چاہتی ہیں تو ایسے ٹیگ کریں جیسے میں یہاں راحیل فاروق کو ٹیگ کیا
گل نوخیز کے مقابلے کے لئے راحیل فاروق مناسب رہیں گے ۔
آپ ذرا محتاط رہیے گا نایہ تو فیس بک کے لڑکے نہیں بلکہ مظلوم لوگوں کی بات ہے۔۔ جس پر بے چارے پر یہ ظلم ہوا اس پر مجھے ترس آ رہا ہے۔
محتاط کیا اب ڈر ہی ختم ہو گیاآپ ذرا محتاط رہیے گا نا
جانے دیں جی!محتاط کیا اب ڈر ہی ختم ہو گیا
اب شیر ہی آے گا تو یقین ہو گا۔۔جانے دیں جی!
کہیں آپکو داعش سے ڈائریکٹ کال ہی نا موصول ہو جائے
شیر پھر اچانک ہی آتا ہوتااب شیر ہی آے گا تو یقین ہو گا۔۔
آے گا تو دیکھا جاے گا۔۔اب یقین آے گا آتے آتےشیر پھر اچانک ہی آتا ہوتا
محتاط رہنے کی پھر بھی ضروت
پچھلے 4 سال سے ن لیگ کے شیر کو تو بھوگت ہی رہیں ہیں۔آپ کے شیر کو بھی آلینے دو ۔دو دو ہاتھ اس سے بھی ہو جائے گے۔شیر پھر اچانک ہی آتا ہوتا
محتاط رہنے کی پھر بھی ضروت
ہماری کہانی تو آپ اس بار بھول ہی گئے۔ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔بہت مزیدار کہانی ہے
پڑھ کر خوشی ہوئی۔
لیکن فیس بک کی لڑکیوں کا یہ جواب واقعی ناانصافی ہے۔
ویسے جواب سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔ہمارے محمداحمد بھائی آج کل مصروف ہیں،ورنہ اگر انہوں نے فیس بک کے لڑکوں پر لکھا تو آپ اس تحریر کو بھول جائیں گی ۔
تسی عمران خان نہ بنوپچھلے 4 سال سے ن لیگ کے شیر کو تو بھوگت ہی رہیں ہیں۔آپ کے شیر کو بھی آلینے دو ۔دو دو ہاتھ اس سے بھی ہو جائے گے۔