محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
واہ بھئی بہت خوب
راحیل فاروق بھائی کا گلِ نوخیز اختر سے مقابلہ کرنا "گلِ نوخیز" صاحب کے ساتھ تھوڑی تھوڑی ناانصافی ہےگل نوخیز کے مقابلے کے لئے راحیل فاروق مناسب رہیں گے ۔
آج کل مصروفیات بہت زیادہ ہیں۔ہماری کہانی تو آپ اس بار بھول ہی گئے۔
رب کریم آپ کو ہر اچھے کام میں کامیابی عطا فرمائے۔دعاؤں کی درخواست ہے پیارے بھائی!
اینج تے نہ کرو ملک سابراحیل فاروق بھائی کا گلِ نوخیز اختر سے مقابلہ کرنا "گلِ نوخیز" صاحب کے ساتھ تھوڑی تھوڑی ناانصافی ہے
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔بہت مزیدار کہانی ہے
پڑھ کر خوشی ہوئی۔
لیکن فیس بک کی لڑکیوں کا یہ جواب واقعی ناانصافی ہے۔
ویسے جواب سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔ہمارے محمداحمد بھائی آج کل مصروف ہیں،ورنہ اگر انہوں نے فیس بک کے لڑکوں پر لکھا تو آپ اس تحریر کو بھول جائیں گی ۔
کوشش تو ہم بھی کرسکتے ہیں لیکن...گل نوخیز کے مقابلے کے لئے راحیل فاروق مناسب رہیں گے ۔
اب شیر کے آنے کے امکان نہیں ہیںتسی عمران خان نہ بنو
سائنس فکشن کی دنیا ہے جناباب شیر کے آنے کے امکان نہیں ہیں
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔بہت مزیدار کہانی ہے
پڑھ کر خوشی ہوئی۔
لیکن فیس بک کی لڑکیوں کا یہ جواب واقعی ناانصافی ہے۔
ویسے جواب سے یاد آیا۔۔۔۔۔۔ہمارے محمداحمد بھائی آج کل مصروف ہیں،ورنہ اگر انہوں نے فیس بک کے لڑکوں پر لکھا تو آپ اس تحریر کو بھول جائیں گی ۔
محمد احمد صاحب کا انتظار رہے گا
آپ توتکلف کو بھی اخلاص سمجھ بیٹھےہماری تحریر تو ایسی کوئی خاص نہیں ہوا کرتی لیکن اچھے دوست، دوستوں کو یاد کرنے کا بہانہ ڈھونڈ ہی لیا کرتے ہیں۔
آپ توتکلف کو بھی اخلاص سمجھ بیٹھے
سن کر خوشی ہوئیایسا نہیں ہے!
سوشل میڈیا پر منہ دیکھے کی محبت نہیں ہوتی کہ اکثر منہ نظر ہی نہیں آتے۔ اور یہ کہ ہم جس سے جو بھی کہتے ہیں دل سے کہتے ہیں کیونکہ یہاں کوئی مجبوری نہیں ہوتی۔
بس ذرا بے سمت چلنے سے پرہیز کیجئے گاایسا نہیں ہے!
سوشل میڈیا پر منہ دیکھے کی محبت نہیں ہوتی کہ اکثر منہ نظر ہی نہیں آتے۔ اور یہ کہ ہم جس سے جو بھی کہتے ہیں دل سے کہتے ہیں کیونکہ یہاں کوئی مجبوری نہیں ہوتی۔
بس ذرا بے سمت چلنے سے پرہیز کیجئے گا
اب تو پکا روٹ فکس کیے ہوئے ہیںبے سمت تو ہم پہلے بھی کبھی نہیں چلے۔
اس سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم نے آوارہ گردی کے بھی روٹ فکس کیے ہوئے ہیں۔
اب اور احتیاط کریں گے۔
اب شادی ہوگئی ہے. بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے.بے سمت تو ہم پہلے بھی کبھی نہیں چلے۔
اس سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ ہم نے آوارہ گردی کے بھی روٹ فکس کیے ہوئے ہیں۔
اب اور احتیاط کریں گے۔
اب شادی ہوگئی ہے. بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے.
☺☺☺
آپ کو کیسے پتا ہے کہ شادی کے بعد احتیاط ضروری ہےاب شادی ہوگئی ہے. بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے.
☺☺☺
باقی خواتین نقلی لڑکیاں لگتی ہیں؟ویسے یہاں نقلی لڑکیاں بھی ہیں؟جی وہ اپنی گفتگو سے اصلی لڑکی لگتی ہیں۔
مطلب شروع سے ہی کام صفائی کے ساتھ کرنے کے عادی ہیںویسے پہلے بھی ہماری احتیاط دیکھ کر اکثر لوگ ہمیں شادی شدہ ہی سمجھتے تھے۔