عائشہ صدیقہ
محفلین
یہاں تو نقلی لڑکے بھی ہیںباقی خواتین نقلی لڑکیاں لگتی ہیں؟ویسے یہاں نقلی لڑکیاں بھی ہیں؟
یہاں تو نقلی لڑکے بھی ہیںباقی خواتین نقلی لڑکیاں لگتی ہیں؟ویسے یہاں نقلی لڑکیاں بھی ہیں؟
مطلب شروع سے ہی کام صفائی کے ساتھ کرنے کے عادی ہیں
آپ بہتر جانتی ہیں۔یہاں تو نقلی لڑکے بھی ہیں
مجھے تو آپ کی شاعری پڑھ کر لگتا تھا آپ انکل ہیں شادی کا تھریڈ دیکھا تو پتاچلاویسے پہلے بھی ہماری احتیاط دیکھ کر اکثر لوگ ہمیں شادی شدہ ہی سمجھتے تھے۔
مجھے تو آپ کی شاعری پڑھ کر لگتا تھا آپ انکل ہیں شادی کا تھریڈ دیکھا تو پتاچلا
بس اپنی مرضی کی حدود یاد ہوتی ہیں
ویسے صفائی نصف ایمان ہے اور دو بار اہتمام کر لیا جائے تو ایمان مکمل ہو جاتا ہے۔
تھوڑا بہت سنا ہے شادی کے بارے میںآپ کو کیسے پتا ہے کہ شادی کے بعد احتیاط ضروری ہے
میں لڑکی ہی ہوںآپ بہتر جانتی ہیں۔
بس اپنی مرضی کی حدود یاد ہوتی ہیں
تھوڑا سا اور سن لیتے تو شادی ہو نہ جاتیتھوڑا بہت سنا ہے شادی کے بارے میں
میں نے آپ سے آپ کی کوئی تصدیق تھوڑی مانگی ہے۔میں لڑکی ہی ہوں
ارےےے خان صاحب۔۔۔۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟تھوڑا بہت سنا ہے شادی کے بارے میں
اچھا جیاچھا!
ایک ریٹنگ حیرت انگیز کی بھی ہونی چاہیے۔
اور سن کر کان پکڑ لیے۔تھوڑا بہت سنا ہے شادی کے بارے میں
انداز مشکوک تھا نامیں نے آپ سے آپ کی کوئی تصدیق تھوڑی مانگی ہے۔
انداز مشکوک تھا نا
ارےےے خان صاحب۔۔۔۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟
اس فورم میں آکر آپ نے "اچھا خاصا" سن لیا ہے اب تک۔۔
ابھی تک معلومات عامہ اور خاصہ میں اضافہ نہیں ہوا جو تھوڑا بہت کہہ رہے ہیں۔۔۔
سن کے کیا اچار ڈالوںارےےے خان صاحب۔۔۔۔ کیوں جھوٹ بول رہے ہیں؟
اس فورم میں آکر آپ نے "اچھا خاصا" سن لیا ہے اب تک۔۔
ابھی تک معلومات عامہ اور خاصہ میں اضافہ نہیں ہوا جو تھوڑا بہت کہہ رہے ہیں۔۔۔