اے خان
محفلین
آپ بھی تو ایسے ہی دھاگوں میں پائے جاتے تھے.درست کہا ہادیہ آپ نے۔
ہمارے منے میاں تو جاتے ہی اُن دھاگوں میں ہیں جہاں "لڈو" کھانے اور نہ کھانے والے اپنے تاثرات قلم بند کر رہے ہوتے ہیں۔
آپ بھی تو ایسے ہی دھاگوں میں پائے جاتے تھے.درست کہا ہادیہ آپ نے۔
ہمارے منے میاں تو جاتے ہی اُن دھاگوں میں ہیں جہاں "لڈو" کھانے اور نہ کھانے والے اپنے تاثرات قلم بند کر رہے ہوتے ہیں۔
سن کیا اچار ڈالوں
سب دعا کریں اللہ مجھے اچھی بیوی سے نوازے.
اسی لیے تو اچھا خاصا لکھا تھا کیونکہ اب تک ان کے جتنے کمنٹس میں نے پڑھے ہیں سب میں بات کوئی بھی ہورہی ہو ان کا کمنٹ شادی کے نام سے شروع ہوتا اور اسی بات پر ختم۔۔۔درست کہا ہادیہ آپ نے۔
ہمارے منے میاں تو جاتے ہی اُن دھاگوں میں ہیں جہاں "لڈو" کھانے اور نہ کھانے والے اپنے تاثرات قلم بند کر رہے ہوتے ہیں۔
آپ بھی تو ایسے ہی دھاگوں میں پائے جاتے تھے.
یہ تو شاعر ہیںآپ بھی تو ایسے ہی دھاگوں میں پائے جاتے تھے.
اچھے مردوں کے لیے ہی اچھی بیویاں ہوتی ہیںسن کے کیا اچار ڈالوں
سب دعا کریں اللہ مجھے اچھی بیوی سے نوازے.
تو کیا بیوی کا اچار ڈالو گے؟؟؟سن کے کیا اچار ڈالوں
سب دعا کریں اللہ مجھے اچھی بیوی سے نوازے.
یہ تو شاعر ہیں
ابھی تک تو اپنی جان کا دشمن نہیں بنا. بننے کی کوشش کر رہا ہوں. لیکن آپ تو بن گئے.آمین
ویسے ابھی تو آپ کے کھانے کھیلنے کے دن ہیں کیوں اپنی جان کے دشمن بنے ہوئے ہیں آپ۔
شاعر تو ہوتے ہی رومینٹک!!یہ تو شاعر ہیں
میں ابھی تک اچھا لڑکا ہوں.اچھے مردوں کے لیے ہی اچھی بیویاں ہوتی ہیں
ابھی تک تو اپنی جان کا دشمن نہیں بنا. بننے کی کوشش کر رہا ہوں. لیکن آپ تو بن گئے.
شاعر تو ہوتے ہی رومینٹک!!
ساری خواتین سے التجا ہے کہ شاعروں سے دور رہا کریں.
اچھے مردوں کے لیے ہی اچھی بیویاں ہوتی ہیں
میں ابھی تک اچھا لڑکا ہوں.
اور میری نہ بگڑنے کے فکر میں احمد بھیا خود بگڑ گئے.
صرف اس فکر میں کہ ہمارا مُنا بگڑ نہ جائے۔
آپ کا سوال بھی مشکوک سا لگا مجھےاچھے مردوں کے لیے ہی اچھی بیویاں ہوتی ہیں
ابھی تک آپ جتنی اچھی لڑکی پیدا نہیں ہوئیمیں ابھی تک اچھا لڑکا ہوں.
اور میری نہ بگڑنے کے فکر میں احمد بھیا خود بگڑ گئے.