فیشن یا بدتہذیبی

آج کے دور میں فیشن بد تہذیبی کے دور میں داخل ہوچکا ہے فیشن کو تہذیب میں رکھا جائے تو پھر فیشن میں کوئی برائی نہیں ہوتی
 
فیشن کسی بھی مذہب میں منع نہیں کیا گیا لیکن تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے کیا جائے تو برا نہیں لیکن نمود و نمائش کے لئے کیا جائے تو وبال جان بن جاتا ہے
 
فیشن کے نام پر جو لباس پہنا جاتا ہے نازیبا ہوتا ہے مختصر اور باریک جس سے آپ نمائش پیسے کا ضیاع بھی کہہ سکتے ہیں اور تو اور جسم کی نمائش کے نام پر فیشن
 
عورت جو آج کے فیشن میں اپنی اقدار بھولتی جارہی ہے کہہیں ایسا نہ ہو کہ آپے سے ہی باہر آجائے یا گرمیوں میں مسحور کردینے والا محمل کا لباس ہی نہ آجائے
 

میر انیس

لائبریرین
ہاہاہاہا شمشاد تم نے کافی دیر بعد اس طرف توجہ دی۔ میں اس سلسلے میں تم کو زپ میں بتا چکا ہوں۔ ترس آنے والی بات بھی ایک مزاح تھی ۔ ایک صاحب ایسے ہیں کہ جنکو جب تم جواب دیتے تھے تو مجھ کو ہنسی آتی تھی اور پھر وہ تمہارے پیغام کا جو جواب دیتے تھے تو تصور میں تم کو اپنا سر دھنتے دیکھ کر مجھ کو ترس آتا تھا۔ میں ایسے جملے ہر جگہ اسی لئے استعمال کر رہا تھا کہ تم حیران ہوکر سوال تو کرو پھر ایک دن "آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں" میں مجھ کو ذومعنی طریقہ کار کو تبدیل کرنا پڑا ۔
 
Top