شاہنواز عامر
معطل
آج کے دور میں فیشن بد تہذیبی کے دور میں داخل ہوچکا ہے فیشن کو تہذیب میں رکھا جائے تو پھر فیشن میں کوئی برائی نہیں ہوتی
پتا نہیں کیوں شمشاد پر آجکل مجھ کو تم پر بہت ہنسی آرہی ہے۔لیکن فیشن کیا ہی کیوں جائے؟ ویسے کس فیشن کی بات ہو رہی ہے؟
انیس بھائی آپ کا کہا کچھ ذومعنی سی بات لگ رہی ہے۔پتا نہیں کیوں شمشاد پر آجکل مجھ کو تم پر بہت ہنسی آرہی ہے۔
عورت جو آج کے فیشن میں اپنی اقدار بھولتی جارہی ہے کہہیں ایسا نہ ہو کہ آپے سے ہی باہر آجائے یا گرمیوں میں مسحور کردینے والا محمل کا لباس ہی نہ آجائے
شکریہ مقدس ۔ میں بھی یہی کہنا چاہ رہی تھی لیکن سچ پوچھیں تو ہمت نہیں ہو رہی تھی متوقع لاحاصل بحث کے ڈر سے۔صرف عورت؟؟؟؟؟
آپی وہ ناں بحث مجھ بھی نہیں ہوتی۔۔ ہی ہی ہی پر مجھ سے رہا نہیں گیاشکریہ مقدس ۔ میں بھی یہی کہنا چاہ رہی تھی لیکن سچ پوچھیں تو ہمت نہیں ہو رہی تھی متوقع لاحاصل بحث کے ڈر سے۔