فیفا ورلڈ کپ 2014

1994 کے ورلڈ کپ میں کولمبیا کی ٹیم کا امریکہ سے میچ تھا۔ ایسکوبار کی غلطی سے بال ٍڈیفلیکیٹ ہو کر کولمبیا کے گول میں چلی گئی۔ کولمبیا یہ میچ 2-1 سے ہار گیا اور ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گیا۔
وطن واپسی کے 5 دن بعد منشیات فروشوں اور جوا کھیلانے والے سینڈیکٹز نے ایسکوبار کو اس اون گول کےجرم میں سر عام گولی مار دی۔

آخری تدوین:
کولمبیا نے 2-0 سے میچ جیت لیا اور ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی ہے۔
کولمبیا کا اگلا مقابلہ 4 جولائی کو دوسرے کوارٹر فائنل میں برازیل کے ساتھ ہو گا۔
 
آخری تدوین:
اس وجہ سے چائنہ ورلڈکپ میں نہیں ہے !!! :sneaky:;):p
football.gif

:applause::applause::applause:
 
قیصرانی

لائبریرین
1994 کے ورلڈ کپ میں کولمبیا کی ٹیم کا امریکہ سے میچ تھا۔ ایسکوبار کی غلطی سے بال ٍڈیفلیکیٹ ہو کر کولمبیا کے گول میں چلی گئی۔ کولمبیا یہ میچ 2-1 سے ہار گیا اور ورلڈ کپ سے بھی باہر ہو گیا۔
وطن واپسی کے 5 دن بعد منشیات فروشوں اور جوا کھیلانے والے سینڈیکٹز نے ایسکوبار کو اس اون گول کےجرم میں سر عام گولی مار دی۔

مزے کی بات یہ کہ پسِ منظر میں فننش زبان میں تبصرہ جاری ہے :)
 
عمر سیف

محفلین
راؤنڈ آف 16

میکسیکو اور نیدرلینڈ کا مقابلہ جاری ۔۔

ہاف ٹائم ہونے کو ہے ۔۔
میکسیکو صفر
نیدرلینڈ صفر
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یوروگوائے کے اسڑائکر سواریز پر چار ماہ کی پابندی لگ چکی ہے ۔۔ اٹلی کے ساتھ میچ میں جناب ایک کھلاڑی کو دندی کاٹ رہے تھے ۔۔۔
اس سے پہلے بھی وہ ایسا کر چکے ہیں جس پر اسے بھاری جرمانہ اور چند ماہ میچ کھیلنے سے روک دیا گیا تھا ۔۔۔
سوریز نے مائک ٹائسن اور ہولی فیلڈ کی یا د دلادی۔:)
 
عمر سیف

محفلین
بہترین میچ ۔۔۔

میکسیکو کی بیڈ لک ۔۔۔
آخری چند منٹس میں نیدرلینڈ کے دو گول میکسیکو کے لے ڈوبے ۔۔۔ پینلٹی میری نظر میں نہیں تھی ۔۔۔ جس ڈرامائی انداز میں روبن گرا یقینا ریفری کو نظر نہیں آیا ۔۔ خیر ۔۔۔۔ آل از ویل ۔۔۔

میکسیکو 1
نیدرلینڈ 2
 
پنالٹی میں روبن کی چالاکی سے زیادہ میکسیکو کے دفاعی کھلاڑیوں کی غلطی ہے، جب انھیں پتہ ہے کہ 2 منٹ رہ گئے ہیں تو انھیں روبن کو ڈی سے باہر روکنا یا گرانا چاہیے تھا۔ نا کہ ساتھ ساتھ بھاگتے رہیں۔ جب روبن ڈی میں گھس آیا تو پھر اسے تو بہانہ چاہیے تھا۔
ویل۔۔ہارڈ لک میکسیکو
میکسیکو کے گول کیپر اوچووا کو میرا سیلوٹ۔ شاندار کھیل
 
فائنل سکور
کوسٹاریکا 1 - یونان 1
ایکسٹرا ٹائم میں کوئی گول نہیں ہوا
پنالٹیز پر فیصلہ ، کوسٹاریکا کامیاب:applause:
دنیائے فٹبال کی سب سے 'چچڑ' ٹیم یونان ورلڈ کپ سے باہر :heehee:
 
Top