محمد تابش صدیقی
منتظم
یہ سٹیج کی وجہ سے امپورٹینٹ ہے۔ ورنہ جرمنی، کوریا والا بھی کم نہیں تھا۔اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا آپ سیٹ ہے۔
یہ سٹیج کی وجہ سے امپورٹینٹ ہے۔ ورنہ جرمنی، کوریا والا بھی کم نہیں تھا۔اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا آپ سیٹ ہے۔
دل کو بڑی جلدی اپنی رائے تبدیل کرنی پڑ رہی ہے۔
چلیں دل کو ایک اور موقع دیتے ہوئے کروشیا لیے چلتے ہیں۔
دماغ اس کا بھی ساتھ دینے کو تیار نہیں۔
نئے زائچے بنائیں جی۔اسپین کا دھڑن تختہ واہ اوئے سکرپٹ رائٹرا !!
ایسی باتیں نہیں کرتےاگر برازیل بھی باہر ہوگیا
بیلجیئم بمقابلہ کروشیا؟یعنی جرمنی اور ارجنٹینا کے بعد اب اسپین بھی۔۔ کیا بیہودگی ہے۔
اگر برازیل بھی باہر ہوگیا تو کوارٹر افغانستان اور موزمبیق نے کھیلنے ہیں؟
ہاں ہاں لے آئیں آپ نمک اور سرکہ وغیرہ۔ایسی باتیں نہیں کرتے
اکٹھی دس بارہ ٹیمیں ہی کیوں نہ کر لیں؟کولمبیا کر لیں-
اگر برازیل بھی باہر ہوگیا
اپنے شاہینوں کو بھی موقع دیا جا سکتا ہے جی۔یعنی جرمنی اور ارجنٹینا کے بعد اب اسپین بھی۔۔ کیا بیہودگی ہے۔
اگر برازیل بھی باہر ہوگیا تو کوارٹر افغانستان اور موزمبیق نے کھیلنے ہیں؟
اب شاہین کس کا نام رکھ چھوڑا ہے۔اپنے شاہینوں کو بھی موقع دیا جا سکتا ہے جی۔
بس عمران خان کا ساتھ نہ دے دیجئو بھائی۔مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں جس کا ساتھ دے رہا ہوں وہی باہر ہو رہی ہے...
اپنے آفریدی صاحب اینڈ کمپنی۔اب شاہین کس کا نام رکھ چھوڑا ہے۔