عثمان
محفلین
ہائیں! یہ بھی فٹ بال پر آ گئے ہیں۔ خیر پہلے کونسا کرکٹ کھیلتے تھے۔اپنے آفریدی صاحب اینڈ کمپنی۔
ہائیں! یہ بھی فٹ بال پر آ گئے ہیں۔ خیر پہلے کونسا کرکٹ کھیلتے تھے۔اپنے آفریدی صاحب اینڈ کمپنی۔
کل لاہور بمقابلہ کراچی میچ دیکھ کر اپنی زندگی میں ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شمولیت کی خواہش پر خطِ تنسیخ پھیر دیا۔اپنے آفریدی صاحب اینڈ کمپنی۔
پتہ نہیں آپ کی بات کا تناظر کیا ہے، لیکن آفریدی کے تو انڈیا میں بھی بہت فین ہیں...ہائیں! یہ بھی فٹ بال پر آ گئے ہیں۔ خیر پہلے کونسا کرکٹ کھیلتے تھے۔
یہاں اٹلانٹا میں تو ساکر (فٹبال) کی مقبولیت دیکھ کر لوگ امریکی ٹیم کے اگلے 20-30 سال میں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔کل لاہور بمقابلہ کراچی میچ دیکھ کر اپنی زندگی میں ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شمولیت کی خواہش پر خطِ تنسیخ پھیر دیا۔
ویسے اب تک کے ورلڈ کپ 2018 پریڈکشنز میں کتنی باتیں درست ثابت ہوئی ہیں؟مورینہو جی تو اس معاملے میں میرے سے بھی پھسڈی نکلے-
ویسے اب تک کے ورلڈ کپ 2018 پریڈکشنز میں کتنی باتیں درست ثابت ہوئی ہیں؟
میڈرڈ نے تو چیریشییف جی کو دو سال پہلے ہی چھوڑ دیا تھا۔ دور اندیشییہ روس کا کوئی کھلاڑی اسپین میں کھیل رہا کیا؟
ویسے فرانس اور جرمنی سے بڑی آفرز کی اُمید بھی ہے-
یہاں اٹلانٹا میں تو ساکر (فٹبال) کی مقبولیت دیکھ کر لوگ امریکی ٹیم کے اگلے 20-30 سال میں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
محمد وارث بھائی نظر نہیں آ رہے آج اس دھاگے پر۔