امید تو یہی ہے کہ پہلے ہی فیصلہ ہو جائے گا۔یہ میچ بھی آخری منٹ تک جائے گا کیا؟
جیتنا تو خیر کافی محنت مانگتا ہے لیکن امریکی ٹیم کی پرفارمنس یقیناً بہتر ہوتی رہے گی کہ فٹبال یہاں اب زیادہ مقبول ہو رہا ہےبڑے پھولے نے مریکی وے-
پکی بات ہے؟ 90 منٹ کے بعد گولوں کا رواج کافی بڑھ گیا ہےامید تو یہی ہے کہ پہلے ہی فیصلہ ہو جائے گا۔
پیوٹن صاحب کے بھی کچھ چانسز تو بن ہی سکتے ہیں۔فی الحال تو ایسا لگتا ہے کہ ورلڈ کپ فرانس، برازیل یا بیلجیم کا ہو گا
اگر وہ امریکہ کا الیکشن جتوا سکتے ہیں تو ورلڈ کپ کیا شے ہےپیوٹن صاحب کے بھی کچھ چانسز تو بن ہی سکتے ہیں۔
12 منٹ رہ گئےامید تو یہی ہے کہ پہلے ہی فیصلہ ہو جائے گا۔
امید تو اب بھی ہے۔12 منٹ رہ گئے
شکر ہے ریسلنگ تک بات نہیں پہنچتیگول کریں نا کریں، کھلاڑی کبڈی ضرور جاری رکھتے ہیں۔
طمانچوں والی کھیلیں تو لطف بھی آئے-گول کریں نا کریں، کھلاڑی کبڈی ضرور جاری رکھتے ہیں۔
فٹبال میں اگر باسکٹ بال کی طرح ٹچ کو ریکارڈڈ فاؤل بنایا جائے تو شاید رف گیم میں واضح کمی آئے۔شکر ہے ریسلنگ تک بات نہیں پہنچتی
فٹبال میں اگر باسکٹ بال کی طرح ٹچ کو ریکارڈڈ فاؤل بنایا جائے تو شاید رف گیم میں واضح کمی آئے۔
موٹیویشن کا اثر پہلے پانچ منٹ تک ہی رہا.لگتا ہے پہلے پانچ منٹ گول کر کے ہی تھک گئے ہیں۔