عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اور پھر کندھے اچکا کر جو ایکٹنگ کرتے ہیں ان میں سے کچھ تو آسکر کی نامزدگی پر پورا اتر سکتی ہیں۔طمانچوں والی کھیلیں تو لطف بھی آئے-
اور پھر کندھے اچکا کر جو ایکٹنگ کرتے ہیں ان میں سے کچھ تو آسکر کی نامزدگی پر پورا اتر سکتی ہیں۔طمانچوں والی کھیلیں تو لطف بھی آئے-
بڑی کوئی فقۂ شاہد آفریدیہ والی موٹیویشن تھی۔موٹیویشن کا اثر پہلے پانچ منٹ تک ہی رہا.
بمعنی نسوار
ٹچ کے ساتھ 'دانستہ' کا اضافہ کر لیں۔یعنی فٹبال سے اسکی روح کھینچ لی جائے- بلے اوہ چالاک سجنا!!
پیوٹن صاحب کے بھی کچھ چانسز تو بن ہی سکتے ہیں۔
اگر وہ امریکہ کا الیکشن جتوا سکتے ہیں تو ورلڈ کپ کیا شے ہے
جیتنا تو خیر کافی محنت مانگتا ہے لیکن امریکی ٹیم کی پرفارمنس یقیناً بہتر ہوتی رہے گی کہ فٹبال یہاں اب زیادہ مقبول ہو رہا ہے
کیا انڈیا میں فٹبال مقبول ہو رہا ہے؟ کیا ان کی رینکنگ اوپر جا رہی ہے؟ کیا وہاں کوئی لیگ ہے؟انڈیا ایک ایسی ٹیم ہے جسکا مجھے لگتا ہے 30-32 سال یعنی اگلا 8 ٹورنامنٹس میں جیتے گی تو نہیں البتہ ایک مضبوط ٹیم بن کر ضرور ابھرے گی- شائد مریکا سے بھی بہتر-
اور پھر کندھے اچکا کر جو ایکٹنگ کرتے ہیں ان میں سے کچھ تو آسکر کی نامزدگی پر پورا اتر سکتی ہیں۔
کیا انڈیا میں فٹبال مقبول ہو رہا ہے؟ کیا ان کی رینکنگ اوپر جا رہی ہے؟ کیا وہاں کوئی لیگ ہے؟
یاد رہے امریکہ اس وقت پچیسویں نمبر پر ہےاسوقت وہ ٹاپ 100 میں شامل ہیں
اگلا میچ برازیل اور میکسیکو کا ہی ہےاب دیکھنا ہے کہ برازیل کے ساتھ کیا بنتا ہے۔
یاد رہے امریکہ اس وقت پچیسویں نمبر پر ہے
اکائی کے قاعدے کی رو سے 2126 کا ورلڈکپ 248 ٹیموں کا ہونا چاہئے۔ پھر ہمارا بھی چانس ہو گا۔91ویں رینک کی ٹیم ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو سے ہار کر ورلڈ کپ سے باہر ہوئے-
اس دفعہ ورلڈ کپ میں لوئسٹ رینک ایشین ٹیم جاپان(61ویں پوزیشن) ہے جو کہ کل پری کوارٹر فائنل کھیلے گی- 2026 کا ورلڈ کپ 48 ٹیمز کا ہونے کے بعد امکانات بڑھ جائیں گے انڈیا کے کوالیفائی کرنے کےورلڈ کپ کے لئے-
روک لی!!!!!!!!پھر پنلٹی۔
آپ تو پچھلی بار بھی سب امریکن ٹیموں کو سپورٹ کرتے رہے ہیں۔ کل کس کا ساتھ دے رہے پھر؟اگلا میچ برازیل اور میکسیکو کا ہی ہے