فیصل عظیم فیصل
محفلین
جلی۔۔۔بی ہم نہیں کھانے والے
کیا کہیں گے یہ زمانے والے
ل۔۔۔ےکے رشوت بتا دیا ہم نے
ہم نہیں ایس۔۔۔ے بتانے والے
کیا کہیں گے یہ زمانے والے
ل۔۔۔ےکے رشوت بتا دیا ہم نے
ہم نہیں ایس۔۔۔ے بتانے والے
کون کہتا ہے زمانے کے لئے زندہ ہیں
ہم تو بس کھچڑی پکانے کے لئے زندہ ہیں
یہاں پر قوم کی اک ماں ، عافیہ کی بات ہے صاحب
پھریں گے ہم تو جنگل میں ، مگر وہ جشنِ آزادی ؟؟؟؟
یہ قید و بند یہ طوق و سلاسل
اثاثے ہیں مہذب بستیوں کے