فرقان احمد
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید!
ایک تو آپ کو بو بہت جلد آتی ہے۔
یعنی آپ کی ناک بند ہے آج کل!!!ایک تو آپ کو بو بہت جلد آتی ہے۔
حوصلہ رکھیں ہو سکتا ہے بوئے گل ہو!
ہاں تو اب آپ بھیا ہی کی سوچوں میں گم ہوں گے ،ہم شہ دیں یا ہوا بہم پہنچائیں یا پھر نہ بھی پہنچائیں، قبلہ شاہ صاحب آپ پر یوں ہی مسلط رہیں گے؛ جو سمجھیں تو آپ کو دُعا دی گئی ہے۔ شاہ صاحب کا کیا بنے گا؟ ہم تو بس انہی سوچوں میں گم ہیں ۔۔۔!
پہلے یہ بتائیں کہ مراسلوں کی بو سونگھنے کا ہنر سیکھا کہاں سے ہے؟یعنی آپ کی ناک بند ہے آج کل!!!
مراسلہ نگاروں سے!!!پہلے یہ بتائیں کہ مراسلوں کی بو سونگھنے کا ہنر سیکھا کہاں سے ہے؟
بھیا ٹھنڈ بہت ہے فن لینڈ میں ،یعنی آپ کی ناک بند ہے آج کل!!!
پتلی گلی سے نکلنے کا وقت آن پہنچا!ہاں تو اب آپ بھیا ہی کی سوچوں میں گم ہوں گے ،
آہ آج ہم پھر سے محفل پر تنہا رہے گئے ہیں ،
کاش ہماری بہن گڑیا آ جائیں اور فرقان بھیا کی کلاس ہو جائے۔
تو آپ ’’آگ لگاکر‘‘ پگھلا دیں!!!بھیا ٹھنڈ بہت ہے فن لینڈ میں ،
شاید بُو وہاں پہنچتے پہنچتے جما گئی ہو گی اس لیے عرفان بھائی کو نہیں آ رہی ۔
دھیان سے۔۔۔پتلی گلی سے نکلنے کا وقت آن پہنچا!
ان کو باقاعدہ لگانی پڑتی ہے ۔۔۔ آگ؟تو آپ ’’آگ لگاکر‘‘ پگھلا دیں!!!
نا بھیا بلکل ہم ایسا نہیں کر سکتے ،تو آپ ’’آگ لگاکر‘‘ پگھلا دیں!!!
تو جو کہہ رہے ہیں بغیر سوچے کہہ رہے ہیں!!!نا بھیا بلکل ہم ایسا نہیں کر سکتے ،
ہم تو کچھ اور ہی سوچ رہے ہیں ۔
ان کو باقاعدہ لگانی پڑتی ہے ۔۔۔ آگ؟
بھیا یہ تو ہماری پرانی عادت ہے ہم جو بولتے ہیں وہ سوچ کر نہیں بولتے ،تو جو کہہ رہے ہیں بغیر سوچے کہہ رہے ہیں!!!
اب رُلائیں گے کیا!!!بھیا یہ تو ہماری پرانی عادت ہے ہم جو بولتے ہیں وہ سوچ کر نہیں بولتے ،
اس لیے ہی آپ کے ہاتھوں عزت افزائی کا لطف اٹھاتے رہتے ہیں۔