محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ،یہاں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں کے محفل سے باہر ہوتے ہیں تو دھواں دیتے ہیں اور لاگن کر لیتے ہیں تو آگ لگا دیتے ہیں۔
عمران بھیا فاضل مفتی بھی ہیں ۔
فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ،یہاں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں کے محفل سے باہر ہوتے ہیں تو دھواں دیتے ہیں اور لاگن کر لیتے ہیں تو آگ لگا دیتے ہیں۔
فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ،
عمران بھیا فاضل مفتی بھی ہیں ۔
ہیں۔۔۔فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ،
عمران بھیا فاضل مفتی بھی ہیں ۔
ارے رویں آپ کے دشمن ،اب رُلائیں گے کیا!!!
انسان جو سوچتا ہے وہی کہتا اور جو کہتا وہی کرتا ہے اور جو کرتا ہے ویسا ہی ہو جاتا ہےبھیا یہ تو ہماری پرانی عادت ہے ہم جو بولتے ہیں وہ سوچ کر نہیں بولتے
اس لیے ہی آپ کے ہاتھوں عزت افزائی کا لطف اٹھاتے رہتے ہیں۔
ماشاءاللہ ،انسان جو سوچتا ہے وہی کہتا اور جو کہتا وہی کرتا ہے اور جو کرتا ہے ویسا ہی ہو جاتا ہے
عزت دار آدمی کی ایک ہی نشانی ہے کہ اسے عزت دی جائے تو وہ آپ کو بھی بدلے میں اس سے بڑھ کر عزت دیتا ہے جتنی آپ نے اسے دی ۔
عزت کبھی ون وے نہیں ہوتی ۔ عزت ہمیشہ دینے سے ہی بڑھتی ہے ۔.
فہد بھائی تھوڑا تو خیال کریں ،
عمران بھیا فاضل مفتی بھی ہیں ۔
آپ کی محبت کاشکریہ فہد بھائی ۔عدنان بھائی، یہ یہ اردو محفل ہے کسی کی اجارہ داری نہیں چل سکتی جو دکھے گا اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور کچھ نہیں توتبصرہ ضرور ہوگا اور مسلسل ایسی صورتحال میں ایسے کمینٹس اسپیڈ بریکر کا کام دے ہی دیں گے کیونکہ اعتدال اور توازن کے لیئے صاف گوئی ضرورت بن جاتی ہے جیسے بیلنس رویئے بنیں ہم سب کے
اور آوائیں بیٹھا بیٹھا طبیعت میں میں مذاق سوجھا تو تبصرہ کردیا
خوش رہے آپ لوگ
مشکور ہوں آپ کاآپ کی محبت کاشکریہ فہد بھائی ۔
تھینک یومحفل میں خوش آمدید
تھینکس وارث صاحبخوش آمدید فیضانہ صاحبہ۔
شکریہ لاریب مرزااردو محفل میں خوش آمدید فے کاف
کیا آپ کی دوست بھی اردو محفل کی رکن ہیں؟؟
شکریہ عاطف صاحبخوش آمدید فیضانہ صاحبہ۔اردو محفل میں ۔ویسے یہاں سائنسدانوں کی بہت کمی ہے ۔
اور ہاں آج کل تو سائنس کوئی میدان نہیں رہا بلکہ سائنس میں کئی میادین پیدا ہو گئے ہیں سو آپ کا اصل تعلیمی میدان کونسا ہے ؟
امید ہے کئی محفل والوں کے سائنس مرض میں فائدہ ہوگا ۔
شکریہمحفل پر خوش آمدید
شکریہخوش آمدید
شکریہخوش آمدید!!!
یہ تو کسی کی پرائیوٹ انفارمیشن ہے۔ پوچھے بغیر نہیں بتا سکتیدوست کے شوہر کا نام؟؟؟
کوہ قاف کیسا تھا؟خوش آمدید فے کاف صاحبہ۔
اور حروف تہجی کے لحاظ سے فے قاف
تھینک یوخوش آمدید
بہت بہت شکریہ۔ بہت یوزفل اور انفارمیٹو ہےمحفل فورم ٹٹوریل کا تفصیل سے دورہ کیجیے۔