قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گرائیں

محفلین
taj_altaf_property1.jpg

taj_altaf_property2.jpg

حوالہ 1

مآخذ

یہ جائداد بنانے کے لئے رقم بھی غالبا کارکنوں کے چندے سے جمع کی گئی ہو گی۔
 
arifkarim

معطل
یہ جائداد بنانے کے لئے رقم بھی غالبا کارکنوں کے چندے سے جمع کی گئی ہو گی۔
یا شاید امریکی و برطانوی ایجنسیز کی طرف سے مراعات میں ملی ہیں۔ کاشفی کی کاوش اور فرحان دانش کی دانشمندی کا وقت آگیا ہے جو الطاف بھائی کو غریب عوام کا لیڈر ثابت کرتے نہیں تھکتے!
 
نبیل

تکنیکی معاون
یا شاید امریکی و برطانوی ایجنسیز کی طرف سے مراعات میں ملی ہیں۔ کاشفی کی کاوش اور فرحان دانش کی دانشمندی کا وقت آگیا ہے جو الطاف بھائی کو غریب عوام کا لیڈر ثابت کرتے نہیں تھکتے!

آئندہ کسی پر انگشت نمائی نہیں کرو۔ شکریہ۔
 
مہوش علی

لائبریرین
بہت حیرت ہوئی کہ یہ ایسا اخبار ہے جسکا ویب سائیٹ تک نہیں، اور نہ ہی کوئی ایڈریس یا کانٹیکٹ موجود ہے۔
کچھ بعید نہیں کہ اس اخبار کی ساری ڈویلپمنٹ رائے ونڈ یا لاڑکانہ میں بیٹھ کر ہوئی ہو۔

بہرحال، یہ بتانا پسند کریں گے کہ اس گھر میں وہ کون سے چار چاند لگے ہوئے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ لوگوں نے الطاف حسین پر کرپشن کے الزامات لگانے شروع کر دیے ہیں؟ یہ ایک عام رہنے کا گھر ہے جو ایک کنال کے پلاٹ سے زیادہ نہیں دکھائی دیتا، جہاں نیچے سیاسی ایکٹیویٹیز جاری رہتی ہیں اور اوپر رہائشی کمرے ہیں۔ اکیلے لاہور ڈیفنس ایسے کئی ہزار گھر بنے ہوئے ہیں جو رقبے و آرائش وغیرہ کے لحاظ سے اس سے کسی صورت کم نہیں۔

انگلینڈ کا سسٹم ہے کہ اس میں بینکوں اور دوسری کمپنیوں سے قرضہ لے کر آسانی سے گھر خریدا جا سکتا ہے۔ اس لیے ہزاروں نہیں تو بھی سینکڑوں پاکستانی انگلینڈ و امریکہ میں ایسے ہیں جن کے پاس ایسے گھر ہیں۔ ایم کیو ایم کے حامی ڈاکٹرز و انجینئرز اور دیگر بڑی پوسٹوں پر موجود حامی لندن، امریکہ، کینیڈا وغیرہ میں موجود ہیں جو دل و جان سے الطاف حسین کی حمایت کرتے ہیں۔ تو ایسے گھر کو انسانیت کا "سب سے بڑا جرم" بنا کر پیش کرنے کی پھر کیا وجہ ہے؟ اسکی وجہ بہت صاف ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھوں کا تنکا شہتیر کی طرح تو دکھائی دیتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا۔
الطاف حسین کا گھر دیکھئیے، اور پھر نواز شریف کے لندن میں موجود گھروں میں سے صرف ایک یہ گھر دیکھ لیں، آپکو خود اندازہ ہو جائے گا کہ تنکا کیا ہے اور شہتیر کیا ہے۔

d609376a6d8c577362fdad401ecfe2d9.jpg

کچھ آپ کی آنکھیں کھلیں کیا؟

نہیں جناب، آنکھیں کیسے کھل سکتی ہیں۔ جو آنکھیں ایم کیو ایم کی ریلیوں میں لاکھوں لوگوں کو دیکھ کر نہیں کھلیں تھیں، یہ ناممکن ہے کہ وہ اس مسئلے میں کھل جائیں۔

اور اس اخبار کا کینہ تو اُس وقت ظاہر ہو ہی رہا تھا جب نگرانی کے لیے لگے کیمروں کو سنسنی خیز انداز میں بطور سازش بنا کر پیش کر رہا تھا۔ مجھے اب تک سمجھ نہیں آئی کہ اگر نگرانی کے لیے یہ دو تین کیمرے لگے ہوئے ہیں، اور لندن کی پولیس بھی حفاظتی راؤنڈ پر آتی ہے تو پھر ان کو اس پر تکلیف کیا ہے؟ [بہرحال، انہیں جو تکلیف ہے، اس کا بھی اندازہ ہے ہی۔ انہیں ہر ہر وہ چیز تکلیف دے گی جس سے الطاف حسین انکے خونی چنگل میں پھنس کر اپنی جان نہ گنوائے، چاہے یہ کیمرے ہو، لندن پولیس کی نگرانی ہو، یا پھر الطاف حسین کا پاکستان آنا، انکے منہ سے خون رستا صاف نظر آتا ہے)

*****************

۔ جب الطاف حسین پاکستان سے 1992 کے آپریشن سے پہلے گئے تھے تو ان پر ایک بھی مقدمہ نہیں تھا۔
۔ پھر انکی غیر موجودگی میں مقدمات بننا شروع ہوئے اور سینکڑوں جھوٹے مقدمات بن گئے۔ مگر ان میں سے ایک بھی مقدمہ "کرپشن" کا نہیں۔

۔ الطاف حسین کے خلاف کرپشن کا تو ایک بھی ثبوت نہیں، مگر انکے نان کرپٹ ہونے کا مکمل ثبوت موجود ہے۔ لیکن قوم کی بدقسمتی کے لوگوں کو نفرت نے ایسا بنا دیا ہے کہ وہ ان "نان کرپٹ" کے ثبوتوں کو مکمل بھلا دیں گے، اور اگر کسی نے کوئی جھوٹا الزام لگا دیا تو بنا ثبوت طلب کیے آنکھیں بند کر کے اس الزام کو طوطے کی طرح ٹرٹرانے لگیں گے۔

اور الطاف حسین کے نان کرپٹ ہونے کا سب سے بڑا ثبوت وہ ہے جو برگیڈیئر (ر) امتیاز نے کھلے عام میڈیا پر پوری قوم کے سامنے پیش کیا جب رشوت دینے والا جرنل حمید گل نوٹوں سے بھرا بریف کیس الطاف حسین کو بھجواتا ہے کہ اسے قبول کر لو اور ایجنسیوں کی اطاعت میں آ جاؤ۔ (الراشی و المرتشی کلا ھما فی النار؟؟؟ ) یہ سب کچھ میڈیا پر چلنے کے باوجود حمید گل نے آج تک اسکا انکار نہیں کیا ہے۔ الطاف حسین کے اس نان کرپٹ ہونے کی سزا پھر پوری مہاجر قوم نے اگلے آنے والے سالوں میں ہزاروں ساتھیوں کے خون کی صورت میں ادا کی۔

بہرحال، ان لوگوں کے بغیر ثبوت کے الزامات بھی پتھر پر لکیر ہوتے ہیں (چاہے وہ ایم کیو ایم کا ایجنسیوں کے بنوانے کا الزام ہو یا الیکشن میں لاکھوں لوگوں کو ہاتھوں میں چوریاں پہن کر بیٹھنے کا الزام)۔ اور الطاف حسین کے نان کرپٹ کا ثبوت سامنےبالکل کھل کر آ بھی جائے اور ہزاروں اہل کراچی اس فیصلے کی وجہ سے خاک و خون کی نظر ہو جائیں، تب بھی یہ ثبوت انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
 
گرائیں

محفلین
بہت حیرت ہوئی کہ یہ ایسا اخبار ہے جسکا ویب سائیٹ تک نہیں، اور نہ ہی کوئی ایڈریس یا کانٹیکٹ موجود ہے۔
کچھ بعید نہیں کہ اس اخبار کی ساری ڈویلپمنٹ رائے ونڈ یا لاڑکانہ میں بیٹھ کر ہوئی ہو۔

تصآویر کے نیچے دو ربط دئے ہیں، براہ مہربانی ان کو بھی دیکھ لیجئے۔ اور ہاں ان تصاوی پر آپ لوگ کلک کر کے بڑا کر کے دیکھ بھی سکتے ہیں اور جو کچھ لکھا ھے وہ بآسانی پڑھا بھی جاسکے گا۔

شکریہ۔
 
جو احباب یورپ ، امریکہ یا کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں انکے لئے یہ سمجھنا بہت آسان ہو گا کہ اس طرح کے مکان یہاں پر متوسط طبقہ کے پاس ہوا کرتے ہیں، جس کے لئے بینک قرضہ فراہم کرتا ہے اور آپ عمر بھر مارٹگیج جمع کراتے رہتے ہیں، کرپشن کے اس اسکینڈل پر خوشی سے بے قابو ہر کر جھلانگ لگانے سے قبل یہ ضرور خیال رکھیئے گا، کہیں ایسا نہ کہ کھسیانی بلی بعد میں کھمبا ہی نوچتی پھرے، میں پھر یہ کہوں گا کہ ہم لوگ کون سے نظروں سے دنیا کو دیکھ رہے ہیں، سرے محل ، شریف فارم، محلات، جاگیرداروں کی جائدادیں، وغیرہ کیوں دکھائی نہیں دے رہیں، جو کہ آپ یہ ’’بریکنگ نیوز‘‘ لا کر ہمیں ’’چونکا‘‘ رہے ہیں۔ امید ہے جلد ہی یہ جیو پر بھی چل جائے گی، وگرنہ لوگ ڈاکٹر شاہد مسعود کی گھسی پٹی سنسنیاں سن کر بور ہو چکے ہیں۔ غریب پاکستان کے صدر مملکت کا محل بھی کسی سے کم نہیں ہے۔
 
گرائیں

محفلین
نہیں جناب، آنکھیں کیسے کھل سکتی ہیں۔ جو آنکھیں ایم کیو ایم کی ریلیوں میں لاکھوں لوگوں کو دیکھ کر نہیں کھلیں تھیں، یہ ناممکن ہے کہ وہ اس مسئلے میں کھل جائیں۔

لاکھوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جیسے کہ یہ والا؟

14236_198913418901_539618901_3986806_67830_n.jpg

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
مجھے خوشی ہے کہ آپ کی تحقیقی رگ پھڑک اٹھی ہے اور اس قدر باریک بینی سے آپ نے تصاویر کا مطالعہ کرنا شروع کر دیا ہے، شاید ذیل کی ایک مثال نظروں سے گزری نہیں یا پھر دیکھ کر در گزر کر دیا ہو۔ حیرانی ہے۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم معین قریشی کا یہ مکان نظروں میں کیسے نہیں آیا،

CENTER]

ربط یہ رہا
 
ساجد

محفلین
بہت معلوماتی دھاگہ ہے ۔ پاکستانی قوم کو اس دھاگے کے توسط سے کم از کم یہ تو پتہ چل ہی رہا ہے کہ ہمارے ملک و قوم کی غم خواری کا دعوی کرنے والے سیاستدان اصل میں کیا ہیں۔
دیگر احباب بھی اگر کوئی ایسی معلومات رکھتے ہیں تو برائے مہربانی یہاں آ کر انہیں شریک محفل کریں۔ بحث نہ ہی کریں تو بہتر رہے گا کیوں کہ یہ عام نہیں بلکہ بولتی تصویریں ہیں۔
 
سویدا

محفلین
مشتاق بھائی بہت خوب !

اور بی بی مہوش آپ خدا را میرے اس مشورے سے ناراض مت ہوییے گا اگر آپ اپنا بلند فشار خون چیک کرالیں‌تو زیادہ مناسب ہوگا اس لیے کہ آپ تو فورا ہی آپے سے باہر ہوجاتی ہے
 
مہوش علی

لائبریرین
لاکھوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جیسے کہ یہ والا؟

14236_198913418901_539618901_3986806_67830_n.jpg

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

آپکی دشمنی اور ناانصافی قابل دید ہے۔ وہ تصویر پوسٹ کر رہے ہیں جو ایم کیو ایم کی ویب سائیٹ پر موجود ہی نہیں بلکہ اصلی تصویر موجود ہے، اور بہت ممکن ہے یہ تصویر مخالفین نے اوچھے ہتھکنڈے اور بدنام کرنے کے لیے خود جعل سازی کر کے پھیلائی ہو۔

اور آنکھیں تو آپکی کھلی نہیں تھیں اور نہ کھلنی ہیں چاہے میں کتنی بھی کوشش نہ کر لوں، کیونکہ مسئلہ یہ دشمنی کا ہے۔

MQM_rally_on_15_april.jpg
 
ساجد

محفلین
بہت حیرت ہوئی کہ یہ ایسا اخبار ہے جسکا ویب سائیٹ تک نہیں، اور نہ ہی کوئی ایڈریس یا کانٹیکٹ موجود ہے۔
کچھ بعید نہیں کہ اس اخبار کی ساری ڈویلپمنٹ رائے ونڈ یا لاڑکانہ میں بیٹھ کر ہوئی ہو۔

بہرحال، یہ بتانا پسند کریں گے کہ اس گھر میں وہ کون سے چار چاند لگے ہوئے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ لوگوں نے الطاف حسین پر کرپشن کے الزامات لگانے شروع کر دیے ہیں؟ یہ ایک عام رہنے کا گھر ہے جو ایک کنال کے پلاٹ سے زیادہ نہیں دکھائی دیتا، جہاں نیچے سیاسی ایکٹیویٹیز جاری رہتی ہیں اور اوپر رہائشی کمرے ہیں۔ اکیلے لاہور ڈیفنس ایسے کئی ہزار گھر بنے ہوئے ہیں جو رقبے و آرائش وغیرہ کے لحاظ سے اس سے کسی صورت کم نہیں۔

انگلینڈ کا سسٹم ہے کہ اس میں بینکوں اور دوسری کمپنیوں سے قرضہ لے کر آسانی سے گھر خریدا جا سکتا ہے۔ اس لیے ہزاروں نہیں تو بھی سینکڑوں پاکستانی انگلینڈ و امریکہ میں ایسے ہیں جن کے پاس ایسے گھر ہیں۔ ایم کیو ایم کے حامی ڈاکٹرز و انجینئرز اور دیگر بڑی پوسٹوں پر موجود حامی لندن، امریکہ، کینیڈا وغیرہ میں موجود ہیں جو دل و جان سے الطاف حسین کی حمایت کرتے ہیں۔ تو ایسے گھر کو انسانیت کا "سب سے بڑا جرم" بنا کر پیش کرنے کی پھر کیا وجہ ہے؟ اسکی وجہ بہت صاف ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جنہیں دوسروں کی آنکھوں کا تنکا شہتیر کی طرح تو دکھائی دیتا ہے، مگر اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا۔
الطاف حسین کا گھر دیکھئیے، اور پھر نواز شریف کے لندن میں موجود گھروں میں سے صرف ایک یہ گھر دیکھ لیں، آپکو خود اندازہ ہو جائے گا کہ تنکا کیا ہے اور شہتیر کیا ہے۔

d609376a6d8c577362fdad401ecfe2d9.jpg

کچھ آپ کی آنکھیں کھلیں کیا؟

نہیں جناب، آنکھیں کیسے کھل سکتی ہیں۔ جو آنکھیں ایم کیو ایم کی ریلیوں میں لاکھوں لوگوں کو دیکھ کر نہیں کھلیں تھیں، یہ ناممکن ہے کہ وہ اس مسئلے میں کھل جائیں۔

اور اس اخبار کا کینہ تو اُس وقت ظاہر ہو ہی رہا تھا جب نگرانی کے لیے لگے کیمروں کو سنسنی خیز انداز میں بطور سازش بنا کر پیش کر رہا تھا۔ مجھے اب تک سمجھ نہیں آئی کہ اگر نگرانی کے لیے یہ دو تین کیمرے لگے ہوئے ہیں، اور لندن کی پولیس بھی حفاظتی راؤنڈ پر آتی ہے تو پھر ان کو اس پر تکلیف کیا ہے؟ [بہرحال، انہیں جو تکلیف ہے، اس کا بھی اندازہ ہے ہی۔ انہیں ہر ہر وہ چیز تکلیف دے گی جس سے الطاف حسین انکے خونی چنگل میں پھنس کر اپنی جان نہ گنوائے، چاہے یہ کیمرے ہو، لندن پولیس کی نگرانی ہو، یا پھر الطاف حسین کا پاکستان آنا، انکے منہ سے خون رستا صاف نظر آتا ہے)

*****************

۔ جب الطاف حسین پاکستان سے 1992 کے آپریشن سے پہلے گئے تھے تو ان پر ایک بھی مقدمہ نہیں تھا۔
۔ پھر انکی غیر موجودگی میں مقدمات بننا شروع ہوئے اور سینکڑوں جھوٹے مقدمات بن گئے۔ مگر ان میں سے ایک بھی مقدمہ "کرپشن" کا نہیں۔

۔ الطاف حسین کے خلاف کرپشن کا تو ایک بھی ثبوت نہیں، مگر انکے نان کرپٹ ہونے کا مکمل ثبوت موجود ہے۔ لیکن قوم کی بدقسمتی کے لوگوں کو نفرت نے ایسا بنا دیا ہے کہ وہ ان "نان کرپٹ" کے ثبوتوں کو مکمل بھلا دیں گے، اور اگر کسی نے کوئی جھوٹا الزام لگا دیا تو بنا ثبوت طلب کیے آنکھیں بند کر کے اس الزام کو طوطے کی طرح ٹرٹرانے لگیں گے۔

اور الطاف حسین کے نان کرپٹ ہونے کا سب سے بڑا ثبوت وہ ہے جو برگیڈیئر (ر) امتیاز نے کھلے عام میڈیا پر پوری قوم کے سامنے پیش کیا جب رشوت دینے والا جرنل حمید گل نوٹوں سے بھرا بریف کیس الطاف حسین کو بھجواتا ہے کہ اسے قبول کر لو اور ایجنسیوں کی اطاعت میں آ جاؤ۔ (الراشی و المرتشی کلا ھما فی النار؟؟؟ ) یہ سب کچھ میڈیا پر چلنے کے باوجود حمید گل نے آج تک اسکا انکار نہیں کیا ہے۔ الطاف حسین کے اس نان کرپٹ ہونے کی سزا پھر پوری مہاجر قوم نے اگلے آنے والے سالوں میں ہزاروں ساتھیوں کے خون کی صورت میں ادا کی۔

بہرحال، ان لوگوں کے بغیر ثبوت کے الزامات بھی پتھر پر لکیر ہوتے ہیں (چاہے وہ ایم کیو ایم کا ایجنسیوں کے بنوانے کا الزام ہو یا الیکشن میں لاکھوں لوگوں کو ہاتھوں میں چوریاں پہن کر بیٹھنے کا الزام)۔ اور الطاف حسین کے نان کرپٹ کا ثبوت سامنےبالکل کھل کر آ بھی جائے اور ہزاروں اہل کراچی اس فیصلے کی وجہ سے خاک و خون کی نظر ہو جائیں، تب بھی یہ ثبوت انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔
ماشاءاللہ ، کتنا خوبصورت گھر ہے میرے لیڈر کا۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ :)
 
ساجد

محفلین
تصاویر پوسٹ کرنے والے احباب اگر ذاتی رنجشیں نہ پیدا کریں اور ایمانداری سے اصلی تصاویر یہاں لگائیں تو میرے خیال میں یہ مقولہ اس دھاگے میں بالکل سچ ثابت ہو گا کہ "ایک تصویر ہزار الفاظ پہ بھاری ہوتی ہے"۔
سیاست کا ایک دھاگہ تو ٹھیک سمت میں چلنا شروع ہوا۔ اگر اس دھاگے میں لاحاصل بحث نہ ہو تو محفل کے اراکین کی معلومات میں بیش بہا اضافہ ہو گا۔;)
 
کاشفی

محفلین
پاکستان سے محبت کرنے والے لوگوں۔۔۔ تہذیب کا دامن ہاتھ میں تھامے ہوئے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف شہباز شریف اور نواز لیگیوں سے بھی مخاطب ہوں۔۔ اور ان کو مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ راہ راست پر آجائیں۔۔منافقت چھوڑ دیں۔۔حلال کمائیں‌حلال کھائیں۔۔۔ رائےونڈ محل مت بنائیں۔او ر یہ سب پرانا راگ چھوڑیئے صاحب۔۔۔حق حق بولیئے صاحب۔۔۔کوئی اور الزام ڈھونڈ کر لایئے صاحب۔۔۔قائد کے بارے میں جھوٹی جھوٹی خبریں مت پڑھئیے اور مت پھیلائیے صاحب۔۔۔ جھوٹ جھوٹ مت بولیئے صاحب۔۔۔ورنہ تو جھوٹوں پر اللہ کی ۔۔۔وہ ہوتی ہے۔۔مطلب سمجھ گئے۔۔۔لام عین نون تے۔۔۔

قائد خود بھی حق پرست۔۔قائد کا پیغام بھی حق۔سچ بولو اور سچ کا ساتھ دو۔۔۔
 
سویدا

محفلین
ویسے نواز شریف ہو یا الطاف حسین ، زرداری ہو یا معین قریشی یا فضل الرحمن سب ایک سے بڑھ کر ایک ہیں

ہر شاخ پہ ایک الو بیٹھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
انسانوں میں ایک عظیم انسان ہیں الطاف حسین ۔۔
مظلوموں کے ساتھی ہیں الطاف حسین
معصوم و مظلوم ہیں‌الطاف حسین
حق کی بولتی آواز ہیں الطاف حسین
حق پرستوں کے قائد ہیں الطاف حسین
پاکستان کی اُمید ہیں الطاف حسین
پاکستان کا وقار اور افتخار ہیں الطاف حسین
اور کیا کیا بتاؤں۔۔۔کیا ہیں الطاف حسین
ان شارٹ ۔۔میرے اور تمہارے رہنما ہیں الطاف حسین
جن میں قائدِ اعظم کی جھلک ہے۔۔۔ جن کی باتوں میں اقبال کا فلسفہ ہے۔
قائد جتے رہو۔۔جُگ جُگ جیو۔ ۔۔آپ کو اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمین
اور آپ کے دشمنوں کو ذلیل و رسوا کرے۔۔اس دنیا میں‌بھی اور بعد کی دنیا میں بھی۔۔آمین
 
ساجد

محفلین
پاکستان سے محبت کرنے والے لوگوں۔۔۔ تہذیب کا دامن ہاتھ میں تھامے ہوئے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف شہباز شریف اور نواز لیگیوں سے بھی مخاطب ہوں۔۔ اور ان کو مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ راہ راست پر آجائیں۔۔منافقت چھوڑ دیں۔۔حلال کمائیں‌حلال کھائیں۔۔۔ رائےونڈ محل مت بنائیں۔او ر یہ سب پرانا راگ چھوڑیئے صاحب۔۔۔حق حق بولیئے صاحب۔۔۔کوئی اور الزام ڈھونڈ کر لایئے صاحب۔۔۔قائد کے بارے میں جھوٹی جھوٹی خبریں مت پڑھئیے اور مت پھیلائیے صاحب۔۔۔ جھوٹ جھوٹ مت بولیئے صاحب۔۔۔ورنہ تو جھوٹوں پر اللہ کی ۔۔۔وہ ہوتی ہے۔۔مطلب سمجھ گئے۔۔۔لام عین نون تے۔۔۔

قائد خود بھی حق پرست۔۔قائد کا پیغام بھی حق۔سچ بولو اور سچ کا ساتھ دو۔۔۔
برائیوں کی جڑ بھی نواز شریف اور تمام برائیوں کا ایک نام بھی شہباز شریف

کاشفی برادر ، آپ اپنے رہنما کی جتنا دل چاہے تعریف کریں لیکن ذاتیات کے حوالے سے کسی دوسرے کو نشانہ نہ بنائیں۔ نبیل نے آج ہی عارف کریم کو بھی ایسی ہی بات پہ تنبیہ کی ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
کاشفی برادر ، آپ اپنے رہنما کی جتنا دل چاہے تعریف کریں لیکن ذاتیات کے حوالے سے کسی دوسرے کو نشانہ نہ بنائیں۔ نبیل نے آج ہی عارف کریم کو بھی ایسی ہی بات پہ تنبیہ کی ہے۔

ساجد، ذاتیات سے میری مراد دوسرے ارکان محفل پر انگشت نمائی تھی۔ سیاسی رہنماؤں کو بے شک رگیدیں، لیکن اس میں اخلاقی حدود سے تجاوز نہیں کیا جانا چاہیے۔ :)

کاشفی، آپ کے لیے میرا مخلصانہ اور برادرانہ مشورہ یہی ہے کہ آپ شعر و ادب پر دھیان دیں، سیاست آپ کا میدان نہیں ہے۔ :)
 
کاشفی

محفلین
A RESPONSE TO MEDIA TERRORISM i.e. POST NO. 7 OF THE THREAD​
قائدِ تحریک کا پیغام --- امن و آشتی کا پیغام۔۔۔ علم و حکمت کا پیغام
باطل قوتوں یعنی نواز شریف کے حواریوں ۔سُن لو کان کھول کر سن لو۔۔۔
وہ وقت دور نہیں۔۔۔انشاء اللہ۔
جب
حق پرستی کا پرچم --پاکستان کے چپے چپے میں‌لہرائے گا - انشاء اللہ
اور باطل نیست و نابود ہو جائے گا انشاء‌اللہ

PUBLIC MEETING AT YADGAR CHOWK, SKARDU
Organised By MQM Gilgit Baltistan
November 2009

ah-publicmeeting051109-6.jpg

Members of the MQM Coordination Committee, Elected representatives, Office bearers, workers and
supporters of the MQM listening Mr. Altaf Hussain's telephonic address.
ah-publicmeeting051109-2.jpg

ah-publicmeeting051109-7.jpg

ah-publicmeeting051109-8.jpg

ah-publicmeeting051109-9.jpg

ah-publicmeeting051109-3.jpg

ah-publicmeeting051109-4.jpg

ah-publicmeeting051109-5.jpg

ah-publicmeeting051109-13.jpg

ah-publicmeeting051109-14.jpg

ah-publicmeeting051109-15.jpg

ah-publicmeeting051109-10.jpg

ah-publicmeeting051109-11.jpg

ah-publicmeeting051109-12.jpg

ah-publicmeeting051109-16.jpg

ah-publicmeeting051109-1.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top