محمداحمد
لائبریرین
نسخ میں غزل بھی ہوتی ہے؟
نسخ میں کسی نے کہہ بھی دی تو منسوخی کے امکانات روشن ہوں گے۔
نسخ میں غزل بھی ہوتی ہے؟
نستعلیق کی کیا بات ہے ۔۔۔باقی کچھ کرے نہ کرے غزل نستعلیق میں آنی چاہیئے
اس کے لیے AI سافٹ ویئر بنانا پڑے گا۔
یہ ظلم ہے استاد جی۔ میرا صرف پہلا فقرہ پکڑ کر لیا آپ نے۔ کمپیوٹر کی گھٹنا ٹیکنے کی بات نہیں دیکھی!کمپیوٹر غزل کہے گا!
میرے مراسلے کا خلاصہ یہ تھا کہ شاعری شطرنج کا کھیل نہیں ہے جس کا اے آئی سافٹ ویئر بن سکے۔اس کے لیے AI سافٹ ویئر بنانا پڑے گا۔ اور اے آئی میں HUGE اماؤنٹ آف ڈیٹا کی ضرورت ہوتی ہے۔ مثلا شطرنج کے اے آئی پروگرام میں دنیا کے 10 نمایاں ترین ٹاپ لیول کھلاڑیوں کی مدد لی گئی، ان سے معلومات اکٹھا کی گئیں کہ آپ کس کنڈیشن میں کون سا داؤ آزماتے ہیں۔ ان معلومات کو ڈیٹابیس میں اکٹھا کیا گیا، پھر کسی نئی Conditionکے آنے پر پروگرام خود ایکشن لینا چاہیے(جو اے آئی کی اصل خصوصیت ہے) تمام کام ہونے پر اب اس سافٹ ویئر کے سامنے وشوناتھن آنند بیٹھے تو یقینا ہارے گا۔
اب شاعری شطرنج کا کھیل تو ہے نہیں، اس میں تو 10 کیا، صرف الف عین چچا جان ، محمد یعقوب آسی سر کو ہی علیحدہ علیحدہ لینے میں اے آئی گھٹنے ٹیک دے گا۔
مجھے فخر ہے ہماری محفل پر ایسی شخصیات موجود ہیں۔
خوب یاد دلایا۔ اوپر کسی مراسلے میں ابن رضا بھائی کو جواب دیتے ہوئے جس سافٹ ویئر کو میں نے ”انتہائی غیر تسلی بخش“ کہا تھا وہ یہی والا تھا۔clean touch qafia ایک تو
کے نام سے تھا.
عارف بھائی سے متفق ہوں۔اینٹی وائرس ڈس ایبل کرنے کے بعد چل پڑے تو مطلع فرمائیے۔فریم ورک میرے پاس انسٹال ہے مگر اس کے باوجود بھی کام نہیں کررہا۔۔۔360 اینٹی وائرس ہے میرے پاس کیا اس کی وجہ سے تو نہیں مسئلہ کر رہا؟؟؟
تساہل پر میری یہ تک بندی یاد آگئیتساہل ایک مشکل لفظ ہے، اس لفظ کے معنی
کتابوں میں کہاں ڈھونڈوں، کسی سے پوچھ لوں گا میں
تساہل پر میری یہ تک بندی یاد آگئی
کیوں فقط کام فقط کام فقط کام کروں
کیوں نہ اک کام کروں، پھر فقط آرام کروں
گوگل اور گوگل سکالر پر تلاش کر لیں کہ انگریزی میں اس پر کتنا کام ہو چکا ہے۔یہ ظلم ہے استاد جی۔ میرا صرف پہلا فقرہ پکڑ کر لیا آپ نے۔ کمپیوٹر کی گھٹنا ٹیکنے کی بات نہیں دیکھی!
میرے مراسلے کا خلاصہ یہ تھا کہ شاعری شطرنج کا کھیل نہیں ہے جس کا اے آئی سافٹ ویئر بن سکے۔
یہ شعر اس وقت ہوا تھا جب پروجیکٹ، گھر کے کام، پڑھائی، تبلیغ، سر بکف کی ایڈیٹنگ اور پبلش سارے کام ایک ساتھ آن پڑے تھے۔واہ!
آپ نے تو شعراء کے بارے میں عارف کریم بھائی کی رائے پر مزید مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔
غالباً سب کے سب شعراء کوچہء آلکساں کے ہی باسی ہیں۔
کمپیوٹر کی شاعری پر؟گوگل اور گوگل سکالر پر تلاش کر لیں کہ انگریزی میں اس پر کتنا کام ہو چکا ہے۔
آپ کی کیا بات ہے آپ شاعر ہیں ہم ٹھہرے کمپیوٹر سائنس کے بندے۔ آرٹیفشل انٹیلجنس پر کافی کام ہو رہا ہے۔ انگریزی وغیرہ میں آپ حیرت انگیز نتائج دیکھیں گے۔ ہاں اردو غزل پر شاید کبھی کچھ نہ ہو۔کمپیوٹر کی شاعری پر؟
مجھے تو اگر کوئی کمپیوٹر جنریٹھڈ شاعری ملی تو شاعری کم اور کوڈنگ زیادہ لگے گی۔ دماغ سوچے گا، اس میں یہ کنڈیشن لگائی گئی ہوگی، یہ لوپ لگایا ہوگا۔۔۔علی ھذا القیاس ۔
کمپیوٹر کی شاعری پر؟
مجھے تو اگر کوئی کمپیوٹر جنریٹھڈ شاعری ملی تو شاعری کم اور کوڈنگ زیادہ لگے گی۔ دماغ سوچے گا، اس میں یہ کنڈیشن لگائی گئی ہوگی، یہ لوپ لگایا ہوگا۔۔۔علی ھذا القیاس ۔
کمپیوٹر کی شاعری پر کمپیوٹر ہی داد دے گا ۔آپ کی کیا بات ہے آپ شاعر ہیں ہم ٹھہرے کمپیوٹر سائنس کے بندے۔ آرٹیفشل انٹیلجنس پر کافی کام ہو رہا ہے۔ انگریزی وغیرہ میں آپ حیرت انگیز نتائج دیکھیں گے۔ ہاں اردو غزل پر شاید کبھی کچھ نہ ہو۔
ابھی آپ ہنس رہے ہیں مگر جب سکائی نیٹ سیلف اویئر ہو گا ۔۔۔کمپیوٹر کی شاعری پر کمپیوٹر ہی داد دے گا ۔
یہ ظلم ہے استاد جی۔ میرا صرف پہلا فقرہ پکڑ کر لیا آپ نے۔ کمپیوٹر کی گھٹنا ٹیکنے کی بات نہیں دیکھی!
اوہ اچھا یعنی پھر تو داد بھی خود ہی دے گا۔ دوسرے کمپیوٹرز کا محتاج نہیں ہو گا۔ابھی آپ ہنس رہے ہیں مگر جب سکائی نیٹ سیلف اویئر ہو گا ۔۔۔
اے آئی میں بھی پڑھ رہا ہوں زیک بھائی جان، البتہ یہ شاعری کی بات میرے لیے نئی تھی۔کچھ روابط مطالعے کے لیے اس بارے میں quote کر دیں تو ممنون رہوں گا۔آپ کی کیا بات ہے آپ شاعر ہیں ہم ٹھہرے کمپیوٹر سائنس کے بندے۔ آرٹیفشل انٹیلجنس پر کافی کام ہو رہا ہے۔ انگریزی وغیرہ میں آپ حیرت انگیز نتائج دیکھیں گے۔ ہاں اردو غزل پر شاید کبھی کچھ نہ ہو۔
Error Message یہاں کاپی کر دیں، یا اسکرین شاٹ شریف چسپاں کر دیں۔بہت کوشش کے باوجود بھی وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔