ویسے عروض اور اس سافٹ وئیر کے بعد ایک ایسا سافٹ ویئر بھی ہونا چاہئے جو اشعار کی مقصدیت اور معنویت کو جانچ سکے اور اصلاح کر سکے۔
تاکہ اس کے نتیجے میں لفظی طور پر وزن اور قافیہ میں درست اور معنوی طور پر خالی شاعری تخلیق ہونا شروع نہ ہو جائے۔ جو کہ ویسے ہی بہت زیادہ ہو رہی ہے۔