! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

ناصر عاقل

محفلین
ناصر عاقل صاحب کیا آپ قرائت کا مسلہ حل کر سکتے ہیں
یہاں پہلے ہی مسلہ بتا چکا ہوں

میرے پاس ورژن 2 زیرے استعمال ہے- جبکہ آپ کا ورژن1 ہے۔ لیکن ورژن 1 میں یہ ایرر نہیں آ رہا تھا۔ میرے خیال سے آپ کا کمپیوٹر اپڈیٹ نہیں ہے یعنی dotnetfx یا پھر آپ کا ونڈوز میڈیا پلیر پرانا ورژن ہے چیک کریں ورژن 11 ہے-
 
وجی

لائبریرین
ناصر عاقل صاحب میں اسوقت وینڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور میڈیا پلیئر 11 ہی انسٹال ہے
اس کے علاوہ ڈاٹنیٹ بھی انسٹال ہے
 
جن دوستوں کو پروگرام انسٹال کرنے کے بعد ایررز آرہے ہیں‌انسے شاید پروگرام انسٹال کرتے وقت یہ غلطی ہوئی ہے کہ انہوں‌نے ISO امیج کو ایکسٹراکٹ کرکے پروگرام انسٹال کیا ہے انکو میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ ISO امیج کو کسی امیج لوڈر پروگرام جیسے MagicDisk, Ultra ISO, Power ISO میں‌لوڈ کرکے پروگرام دوبارہ انسٹال کردیں میرے تجربہ کے مطابق پھر یہ ایررز نہیں آنے چاہئے میرے ایک دوست کے پاس بھی ایرر آرہے تھے انہوں نے امیج کو ایکسٹراکٹ کرکے پروگرام انسٹال کیا تھا انکو دوبارہ میں‌نے امیج لوڈر میں‌امیج کو لوڈ کرکے پروگرام انسٹال کردیاتو پروگرام نے ایررز دینے بند کردیئے امید ہے کہ آپ احباب کے مسائل بھی حل ہوجائیں گے
والسلام
 
Raheel Anjum

محفلین
انتہائی عمدہ کاوش ہے۔جن لوگوں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے اللہ اسےقبول کرے۔ یہاں پر اس سافٹ ویر کے نئے ورژن کے بارے میں ذکر ہوا ہے۔ کیا اس کا کوئی لنک موجود ہے جہاں سے اسے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔
 
مجید بھائی میں نے اس پروگرام کو ڈاؤنلوڈ کر کہ winrar سےایکسٹریکٹ کر کے آفس اور گھر کے پی سیز پر انسٹال کیا ہے اور بالکل صحیح چل رہا ہے۔
 
arifkarim

معطل
انتہائی عمدہ کاوش ہے۔جن لوگوں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے اللہ اسےقبول کرے۔ یہاں پر اس سافٹ ویر کے نئے ورژن کے بارے میں ذکر ہوا ہے۔ کیا اس کا کوئی لنک موجود ہے جہاں سے اسے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔

اسکے تعارف میں روابط چیک کریں۔ انہیں اپنا ایڈریس میل کرکے مفت سی ڈی گھر منگوا لیں۔
 
باسم

محفلین
میرے پاس حدیث کا حصہ مشکوٰۃ کی ایک حدیث پر رک گیا ہےکسی طرح بھی نہیں بدل رہی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
دوبارہ انسٹال کرکے دیکھ لیا
 
ملنگ

محفلین
کیا کوی ساتھی اسکا ورژن 2 بھی اپلوڈ کر سکتے ہیں ۔۔۔ پروگرامرز تو شاید نہ کریں جن بھائیوں‌کو سی ڈی مل گئ ہے وہی اپلوڈ کر دیں اسکے علاہ اگر کوی بھای انسٹال کرنے کا بھی ایک ٹٹوریل بنا دیں تو لوگوں کے لیے کافی آسانی ہو جاے گی
 
ملنگ

محفلین
بلکل کچھ پرابلمز ہیں اسکے نئے ورثن میں جو ساتھی ٹیکنیل چیزیں‌سمجھ سکتے ہیں وہ انکے بارے میں مطلع کر دیں تاکہ ہمیں جلد ٹھیک والا مل جاے
 
باسم

محفلین
میرے پاس حدیث کا حصہ مشکوٰۃ کی ایک حدیث پر رک گیا ہےکسی طرح بھی نہیں بدل رہی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
دوبارہ انسٹال کرکے دیکھ لیا
پروگرام کا C:\Documents and Settings\Administrator\Local Settings\Application Data\AQFS میں موجود فولڈر حذف کرنے سے خرابی درست ہوگئی۔
الحمدللہ!
 
Top