arifkarim
معطل
نئے اپڈیٹ میں تلاوت قرآن پاک کی آڈیو فائلز بھی مہیا کر دی گئی ہیں!
انکو انسٹال کرنے کا طریقہ:
http://www.compsi.com/aqfs/
انکو انسٹال کرنے کا طریقہ:
http://www.compsi.com/aqfs/
نئے اپڈیٹ میں تلاوت قرآن پاک کی آڈیو فائلز بھی مہیا کر دی گئی ہیں!
انکو انسٹال کرنے کا طریقہ:
http://www.compsi.com/aqfs/
آپ کی یہ ترکیب میرے کام بھی آگئی۔بہت شکریہروگرام کا c:\documents and settings\administrator\local settings\application data\aqfs میں موجود فولڈر حذف کرنے سے خرابی درست ہوگئی۔
الحمدللہ!
آڈیو فائلوں کے لنک درست نہیں ہیں۔ انہیں درست کر دیں۔
میں نے رات کو ان کی فرہام کردہ ہدایات کے مطابق یہ پروگرام انسٹال کیا اور اب میرے کمپیوٹر کا ایڈمنسٹر یٹر اکاؤنٹ غائب ہے۔
سسٹم رسٹور پر بھی کام نہیں کر رہا۔
میرے پاس پہلے سے ہی ڈوٹ نیٹ فریم ورک5۔3 انسٹال تھا۔
عارف میرے پاس ڈاٹ نیٹ پراناوالا مسئلہ کر رہا تھا جو پیکیج میں ہے۔ اصل میں میں نے پورا ویژیول ستوڈیو 2008 ہی انسٹال کر لیا تھا۔ پھر کوئی مسئلہ نہیں آیا۔اگر آپکے پاس ایکسپی سسٹم ہے تو ایڈمنسٹریٹر اکاؤنٹ انیبل کرنے کا طریقہ یہاں موجود ہے:
http://www.pctimelimit.com/how_to_enable_administrator_account_windows_xp.html
اپنا نیا والا ڈاٹ نیٹ ان انسٹال کر دیں اور اس پیکج میں موجود ڈاٹ نیٹ انسٹال کر لیں۔ ابوکاشان کیساتھ بھی نیا والا ڈاٹ نیٹ مسئلہ کر رہا تھا۔
کئی دفعہ کے تجربے سے بتا رہا ہوں کہ سی ڈرائیو پر کبھی کوئی ڈیٹا محفوظ نہ کریں۔ ونڈوز گیا تو ڈیٹا بھی گیا، اس لیئے کسی دوسری ڈرائیو میں محفوظ کیا کریں۔شکریہ عارف مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے، میرے ایڈمن اکاؤنٹ کے سارے ڈوکیومینٹس اور ڈیسک ٹاپ پر موجود سب کچھ ضائع ہو چکا ہے۔ جس کو بچانے کے لئے میں پریشان ہو رہا تھا، وہی نہیں تو اب کیا کرنا،
میں نیا والا ڈاٹ نیٹ فریم ورک ہٹا کر دیکھتا ہوں۔
اب تو کوئی نیا اکاؤ نٹ بھی نہیں بن سکتا اس کمپیوٹر پر ، لگتا ہے اس اتوار کو پھر فارمیٹ مارنا ہوگا۔ ایک ہی ہفت پہلے تو فارمیٹ کیا تھا !!!!!
السلام علیکم
اس سافٹ وئیر میں اردو ترجمہ کس کا ہے۔
شکریہ
شکریہ عارف مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے، میرے ایڈمن اکاؤنٹ کے سارے ڈوکیومینٹس اور ڈیسک ٹاپ پر موجود سب کچھ ضائع ہو چکا ہے۔ جس کو بچانے کے لئے میں پریشان ہو رہا تھا، وہی نہیں تو اب کیا کرنا،
میں نیا والا ڈاٹ نیٹ فریم ورک ہٹا کر دیکھتا ہوں۔
اب تو کوئی نیا اکاؤ نٹ بھی نہیں بن سکتا اس کمپیوٹر پر ، لگتا ہے اس اتوار کو پھر فارمیٹ مارنا ہوگا۔ ایک ہی ہفت پہلے تو فارمیٹ کیا تھا !!!!!
عارف میرے پاس ڈاٹ نیٹ پراناوالا مسئلہ کر رہا تھا جو پیکیج میں ہے۔ اصل میں میں نے پورا ویژیول ستوڈیو 2008 ہی انسٹال کر لیا تھا۔ پھر کوئی مسئلہ نہیں آیا۔
کئی دفعہ کے تجربے سے بتا رہا ہوں کہ سی ڈرائیو پر کبھی کوئی ڈیٹا محفوظ نہ کریں۔ ونڈوز گیا تو ڈیٹا بھی گیا، اس لیئے کسی دوسری ڈرائیو میں محفوظ کیا کریں۔