مقدس
لائبریرین
دےدیں بھیا۔۔۔ مجھے عادت ہے ریڈ کراسز کی لولززاس پر ایک "ریڈ کراس" بنتا ہے۔
آپ روز آیا کریں ہم کوئی کام نہیں کروائیں گے اپنی ننھی منی بہن سے۔
کوشش کروں گی کہ ریگولر رہ سکوں اب کی بار بٹ لیٹس سی کیا ہوتا ہے
دےدیں بھیا۔۔۔ مجھے عادت ہے ریڈ کراسز کی لولززاس پر ایک "ریڈ کراس" بنتا ہے۔
آپ روز آیا کریں ہم کوئی کام نہیں کروائیں گے اپنی ننھی منی بہن سے۔
کوشش کروں گی کہ ریگولر رہ سکوں اب کی بار بٹ لیٹس سی کیا ہوتا ہے
اس پر ایک "ریڈ کراس" بنتا ہے۔
اس سے کام نہیں بن سکتا کیا !!!
اب تو اصطلاح بن گئی صاحب اور اس کا سہرا آپ کے سر ۔۔یہ ہمارے ذہن میں بھی آیا تھا لیکن ہم نے سوچا کہ محفل میں صلیبِ احمر اور ہلالِ احمر کی اصطلاحیں جانبداری کا مظہر نہ گردانی جائیں۔ سو رہنے دیا۔
اب تو اصطلاح بن گئی صاحب اور اس کا سہرا آپ کے سر ۔۔
ہاں ۔۔۔۔۔اور یہ سر یقیناً اس قابل ہے کہ اسے مستقبل کے چمپئین کے بعد ایک اور سہرا سجایا جائے۔
میرا کام نارمل ریڈ کراس سے بھی چل جانا ہے تو نئی اصطلاحیں ایجاد کرنے کی قطعی کوئی ضرورت نہیں اور اگر گرائمر غلط لکھی ہے تب بھی ریٹنگ کھل کر دی جا سکتی ہے
وائے ناٹ بهیا۔۔ شئیور۔۔ ویسے بهی عرصہ ہو گیا ریڈ کراس لیے فاتح بهیا سے۔۔۔
اب یہ سن کر تو دل چاہ رہا ہے کہ آپ کو ایبنارمل تعداد میں نارمل ریڈ کراس کے تمغہ جات عطا کیے جائیں۔
وائے ناٹ بهیا۔۔ شئیور۔۔ ویسے بهی عرصہ ہو گیا ریڈ کراس لیے فاتح بهیا سے۔۔۔
انہوں نے تو بلانے پر بهی ریڈ کراس دینا اسٹارٹ کر دیناارے نہیں بھئی ! اس کام کے لئیے فاتح بھائی کو ہی بلوائیے۔
ہم اپنا پرانا کام کریں گے آپ کی پروفائل میں مسکراہٹوں کے اضافے کا۔
ہی ہی ہی بهیا آپ بهی ناںہاہاہاہا
اور ہم بھی خوش ہو جاتے ہیں کہ ہمارے دھاگوں کو ایسے کوئی نہیں پوچھتا تو ویسے ہی سہی ۔
ہی ہی ہی بهیا آپ بهی ناں
کسی 'اور' کو بھی سمجھانا ہے ؟کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ آپ انڈوں ٹماٹر کو خاطر میں نہیں لاتے۔
رہی صاحب سلسلہ (جو خود بھی ابھی تک بے پیرے ہیں) پر آپڑنے والی بھاری ذمہ داری کی بات تو آپ فکر نہ کریں۔ ہم نے ابھی سے دو پیٹی ٹماٹر کا آرڈر دے دیا ہے۔ مزید براں یہ کہ انڈوں کے حوالے سے بھی اُمید ہے کہ طائرانِ بے پرواز وہ رزق ضرور مہیا کریں گے جس سے شعراء کی پرواز میں کوتاہی وہ بے وزنی در آتی ہے۔
کسی 'اور' کو بھی سمجھانا ہے ؟
اپنا آرڈر واپس لیجے! میرے معصوم سے مذاق کو اتنا سنگین روپ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔
پبلک میں بھی جنبش ابروئے نادیدہ کا جواب دینے کا حق استعمال کرتے ہیں؟پبلک فورم ہے جنبشِ ابروئے نادیدہ کا بھی جواب دینا پڑتا ہے بھیا یہاں۔