نیرنگ خیال
لائبریرین
شک Riyaegg زیکٹ li
شک Riyaegg زیکٹ li
جناب۔۔۔آپ کی پوسٹ پر پچھلے سال نظر ہی نہیں پڑی۔ اب کی دفعہ نظر آئی ہےکچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے کہ ہم نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا اور احباب نے بڑی دل جمعی کے ساتھ اور ہماری دل جوئی کی خاطر اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیا تھا۔ اب یہ پوسٹ ایک اور جنوری میں لکھی جا رہی ہے۔
شکر ہے کہ ہم نے کوئی باقاعدہ قرارداد نہیں پاس کی تھی ورنہ اس پوسٹ میں اپنی صفائیاں پیش کر رہے ہوتے۔
بہرکیف، سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ اس سال کون کون سے محفلین خود سے عہد و پیمان باندھنے کے درپے ہیں؟
جناب۔۔۔آپ کی پوسٹ پر پچھلے سال نظر ہی نہیں پڑی۔ اب کی دفعہ نظر آئی ہے
لیکن ۔۔ اپنے آپ سے سالانہ عہد و پیمان اور قراردادیں وغیرہ تو کبھی نہیں کی۔ البتہ عمومی طور پر ہر سال یہ ضرور سوچتے ہیں کہ اچھا انسان، اچھامسلمان، اچھاپاکستانی، بہترین ہمسایہ و محلے دار، خدمت گزار بیٹا، اچھا بھائی، بہترین شوہر اور مثالی باپ بننا ہے۔ اور ہر گزرتے سال اس میں بہتری کے لیے ہی ساری تگ و دو رہتی ہے۔ گو کامیابی ناکامی کوشش پر ہے، البتہ خود مطمئن ہوں۔

ہاہاہاہاہاہاہا!ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے اور وہ یہ کہ "بہترین" کا لفظ آپ نے صرف دو معاملات کے لئے استعمال کیا ہے۔
ان ہر دو جگہوں پر 'بہتری' کی گنجائش باقیوں سے کچھ زیادہ ہی رہتی ہے، کیا کریںویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے اور وہ یہ کہ "بہترین" کا لفظ آپ نے صرف دو معاملات کے لئے استعمال کیا ہے۔
جی کم از کم یہ تیل لانے اور لینے جانے کے عمل سے بہت بہتر کام ہے۔فی الحال تو ذاتی زندگی میں تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو پر عمل ہو رہا ہے
غیر سنجیدہ بالکل نہیں چلے گی؟تمام احباب سے سنجیدہ گفتگو کی درخواست ہے۔ نیم سنجیدہ بھی چلے گی۔
غیر سنجیدہ بالکل نہیں چلے گی؟
پچھلے سال منعقد ہونے والے مشاعرے میں ہم نے دل ہی دل میں عزم مصمم کرلیا تھا کہ اگلے مشاعرے میں سامعین کی صف میں بیٹھنے کے بجائے اسٹیج کے بیچوں بیچ جلوہ افروز ہوکر اپنا تازہ کلام پیش کریں گے۔ (انڈے ٹماٹر سے بے نیاز ہوکر) یہ منصوبہ ہم نے اپنے سینے میں دبائے رکھا تھا۔ مگر کیا کریں کہ کچھ لوگ جیو اور جینے دو کی پالیسی پر نہ تو خود عمل کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں۔ بہرحال اب یہ راز چوں کہ منکشف ہو ہی گیا ہے اس لیے "صاحب سلسلہ" پر اب بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہرا سال گیا
ابھی کل ہی کی بات لگتی ہے کہ ہم نے یہ سلسلہ شروع کیا تھا اور احباب نے بڑی دل جمعی کے ساتھ اور ہماری دل جوئی کی خاطر اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیا تھا۔ اب یہ پوسٹ ایک اور جنوری میں لکھی جا رہی ہے۔
شکر ہے کہ ہم نے کوئی باقاعدہ قرارداد نہیں پاس کی تھی ورنہ اس پوسٹ میں اپنی صفائیاں پیش کر رہے ہوتے۔
بہرکیف، سوچا کہ پوچھ لیا جائے کہ اس سال کون کون سے محفلین خود سے عہد و پیمان باندھنے کے درپے ہیں؟
یہ یونیک اسٹائل ہے میرا۔ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔اتنے سنجیدہ اسٹائل میں آپ نے پوچھا ہے۔ دل تو چاہتا ہے کہہ دوں۔ "ہرگز نہیں!"
پچھلے سال منعقد ہونے والے مشاعرے میں ہم نے دل ہی دل میں عزم مصمم کرلیا تھا کہ اگلے مشاعرے میں سامعین کی صف میں بیٹھنے کے بجائے اسٹیج کے بیچوں بیچ جلوہ افروز ہوکر اپنا تازہ کلام پیش کریں گے۔ (انڈے ٹماٹر سے بے نیاز ہوکر) یہ منصوبہ ہم نے اپنے سینے میں دبائے رکھا تھا۔ مگر کیا کریں کہ کچھ لوگ جیو اور جینے دو کی پالیسی پر نہ تو خود عمل کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں۔ بہرحال اب یہ راز چوں کہ منکشف ہو ہی گیا ہے اس لیے "صاحب سلسلہ" پر اب بڑی بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔
ان ہر دو جگہوں پر 'بہتری' کی گنجائش باقیوں سے کچھ زیادہ ہی رہتی ہے، کیا کریں
فی الحال تو ذاتی زندگی میں تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو پر عمل ہو رہا ہے
جی کم از کم یہ تیل لانے اور لینے جانے کے عمل سے بہت بہتر کام ہے۔
لاسٹ ائیر والا ریپلائی ہی کاپی پیسٹ کر دوں احمد بهائی بیکاز ابهی بهی وہی حال ہے
یہ تو اچھا ہے ۔۔۔ اب ایسے ہی آیا کروں گی تاکہ کوئی کام کرنے کو نہ بولےکاپی بھی نہ کریں ہم خود پچھلے صفحات میں تلاش کرکے ایک بار پھر پڑھ لیں گے۔
اتنے عرصے بعد تو آپ نے محفل یاترا کی ہے اس میں بھی ہم آپ کو محنت مشقت پر لگا دیں۔ اچھا لگے گا بھلا؟؟؟
یہ تو اچھا ہے ۔۔۔ اب ایسے ہی آیا کروں گی تاکہ کوئی کام کرنے کو نہ بولے