فرقان احمد
محفلین
یوں بھی ریسرچ سے یہی معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے بہرحال صرف ترجمہ ہی کیا تھا، تفسیر نہیں۔ سوال اچھا تھا، اس کو مزید بہتر بنایا جا سکتا تھا، تاہم ۔۔۔اردو میں قرآن مجید کی سب سے پہلے ترجمہ اور تفسیر 1131 ہجری میں مولانا قاضی محمد معظم سنبھلی نے لکھی۔ لیکن یہ خالص اردو میں تو نہیں البتہ عربی و فارسی کے میل جول سے پیدا ہونے والی زبان میں تھا