محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
سورہ فاتحہ جس کا تذکرہ سورۂ حجر کی آیت ۸۷ میں ہےقرآن پاک کی کون سی سورت ہے کہ کس کا ذکر قرآن مجید کی ایک اور سورت میں آیا ہے؟
آخری تدوین:
سورہ فاتحہ جس کا تذکرہ سورۂ حجر کی آیت ۸۷ میں ہےقرآن پاک کی کون سی سورت ہے کہ کس کا ذکر قرآن مجید کی ایک اور سورت میں آیا ہے؟
سورۃالفرقانقرآن پاک کی وہ کون سی سورۃ ہے جس کا نام قرآن کریم ہی کے ایک نام پر ہے؟
کسی مسلمان کو بلا تحقیق، بلا دلیل شرعی اور بغیر وافر علم کے منافق قرار دینے کا آپ کو قطعاً کوئی حق نہیں نہ ہی آپ اس کے اہل ہیں۔۔۔آدھی بات کو بیان کرنا اور آدھی کو حذف کر دینا منافقت ہوتی ہے
۱ سورۃ الجنسوال۔وہ پانچ سورتیں کون سی ہیں،جن کا آغاز لفظ قل سے ہوتا ہے؟
۳۲۳۶۷۰ (تین لاکھ تیئس ہزار چھ سو ستر)سوال۔قرآن کریم کے حروف کی تعداد کتنی ہیں؟
یہ سوال اس لڑی میں پوچھا جا چکا ہے۔سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف کس صحابی کو حاصل ہوا اور وہ کیا تھی؟
سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف کس صحابی کو حاصل ہوا اور وہ کیا تھی؟
سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف کس صحابی کو حاصل ہوا اور وہ کیا تھی؟
سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف حضرت خالد بن سعید بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کو ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ لکھ کر حاصل ہوا۔حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ آیت یہ ہے {فلما قضی زید منھا وطرا}(سورہ احزاب آیت:37)
جواب لکھنے میں شاید کچھ غلطی ہوئی ہے۔ میرے خیال میں اوپر دیے گئے صحابی کا نام اس سوال کا جواب ہوسکتا ہے کہ :حضرت زید بن حارث رضی اللہ عنہ آیت یہ ہے {فلما قضی زید منھا وطرا}(سورہ احزاب آیت:37)
وہ کون سے خوش نصیب صحابی ہیں جن کا نام قران پاک میں موجود ہے ..ان کا نام کس نسبت سے موجود ہے ... اور کس جاہلانہ رسم کو ختم کرنے کے لیے ان کا نام بطور خاص لیا گیا
حارثہحضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ۔سورہ احزاب۔آیت نمبر37
حضرت جبرئیل امین علیہ السلامحضور علیہ السلام کس کے ساتھ دورہ قران کرتے تھے
بھائی میری معلومات کےمطابق حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ ہی پہلے کاتب وحی ہیں اور درج ذیل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بھی کاتب وحی کی سعادت ملی ہے۔سب سے پہلے وحی لکھنے کا شرف حضرت خالد بن سعید بن ابی العاص رضی اللہ عنہ کو ’’بسم اللہ الرحمن الرحیم‘‘ لکھ کر حاصل ہوا۔