کمال احمد قادری
محفلین
سورۃ الحشرسوال۔قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جو یہود بنی نضیر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟
سورۃ الحشرسوال۔قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جو یہود بنی نضیر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟
سوال۔قرآن مجید کی وہ کون سی سورت ہے جو یہود بنی نضیر کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟
ان آیات میں دلیل تو نہیں ہے۔
میرا اشارہ جن آیات کی طرف ہے ان کا شانِ نزول ہی حضور کی حقانیت پر دلیل اور مسلمانوں کو حوصلہ دلانا تھا۔
نیچے جواب دے چکا ہوں۔کیا سورۃ یٰس کی آیات ہیں؟
یٰس۔ والقراٰن الحکیم۔ انک لمن المرسلین۔ علٰی صراط مستقیم
اور داؤد نے جالوت کو قتل کر ڈالا۔ اور خدا نے اس کو بادشاہی اور دانائی بخشی اور جو چاہا سکھایا۔ سورہ البقرہ﴿۲۵۱﴾سورۃ ص (32) آیت 26
(ہم نے اس سے کہا) "اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے"
لوگوںشاید سوال پوچھنے کا انداز درست نہ تھا کہ لوگوں کو کنفیوژن رہی۔
ایک سے زیادہ کو لوگوں کہا جا سکتا ہے۔: P
اس سوال کا جواب نہیں ملا ابھیاگلا سوال مقام ابراہیم علیہ السلام کی عظمت کا قرآن پاک میں کتنی مرتبہ ذکر ہے ؟؟ آیت اور ترجمعہ سے وضاحت کریں
مقام ابراھیم کا دو جگہ ذکر ہے قرآن پاک میںاس سوال کا جواب نہیں ملا ابھی
سورۃ البقرہ آیت 61 میں سولہ مرتبہ آیا ہے جبکہ آیت 74 میں بھی 16 مرتبہ آیا ہے ۔سوال: وہ کون سی آیت ہے جس میں صرف حرف "میم" 16 بار آیا ہے؟
2-البقرۃ :85 میں 25 مرتبہیہ بتائیے کہ حرف میم 25 مرتبہ کون سی آیت میں آیا ہے ؟ اور سب سے زیادہ 36 مرتبہ کون سی آیت میں آیا ہے ؟