قران کوئز 2017

نبیل

تکنیکی معاون
میرے علم کے مطابق تو " زھراوین" سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کو کہا جاتا ہے جیسا کہ صحیح مسلم کی حدیث ہے!

عن أبي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيُّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ( اقْرَءُوا الْقُرْآنَ فَإِنَّهُ يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ شَفِيعًا لأَصْحَابِهِ اقْرَءُوا الزَّهْرَاوَيْنِ الْبَقَرَةَ وَسُورَةَ آلِ عِمْرَانَ فَإِنَّهُمَا تَأْتِيَانِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُمَا غَمَامَتَانِ أَوْ كَأَنَّهُمَا غَيَايَتَانِ أَوْ كَأَنَّهُمَا فِرْقَانِ مِنْ طَيْرٍ صَوَافَّ تُحَاجَّانِ عَنْ أَصْحَابِهِمَا اقْرَءُوا سُورَةَ الْبَقَرَةِ فَإِنَّ أَخْذَهَا بَرَكَةٌ وَتَرْكَهَا حَسْرَةٌ وَلا تَسْتَطِيعُهَا الْبَطَلَةُ )

اگر ان دو سورتوں کا بھی یہی نام مذکور ہے تو برائے مہربانی علم میں اضافہ کیجئے!

درست، مجھے غلطی لگی تھی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ اگر یہاں صرف قران کی اصطلاحات کو استعمال کریں تاکہ مجھ جیسوں کے لیے سمجھنے میں آسانی رہے۔
 
میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ اگر یہاں صرف قران کی اصطلاحات کو استعمال کریں تاکہ مجھ جیسوں کے لیے سمجھنے میں آسانی رہے۔
بھائی جان قرآن پاک کی آیت دی جائے گی جس میدان کا ذکر ہے اس واقعہ کا قرآن پاک میں سب سے زیادہ ذکر کیا گیا ہے
 
میں پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں کہ اگر یہاں صرف قران کی اصطلاحات کو استعمال کریں تاکہ مجھ جیسوں کے لیے سمجھنے میں آسانی رہے۔
تو وہ زمین ان پر حرام ہیں چالیس برس تک بھٹکتے پھریں زمین میں تو تم ان بے حکموں کا افسوس نا کھاو ( سورہ المائدہ آیت 26)
نوٹ من سلوی بھی اس میدان مین نازل ہوا اور موسی علیہ السلام نے بارہ چشمے بھی اس میدان میں جاری کیے تھے اس میدان کو ہی میدان تیہ کہتے ہیں جس میں بنی اسرائیل چالیس برس تک بھٹکتے رہے
 
نبیل

تکنیکی معاون
میری طرف سے معذرت، مجھے تیہ کے بارے میں علم نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کوئی اور اس کا جواب فراہم کر دیں۔
 
اگلا سوال ٖقرآن میں کتنے بتوں کا ذکر ہے نام بتائیں اور
سب سے پہلے کس بنی کی قوم ان کی پوجا کرتی تھی ؟؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
تو وہ زمین ان پر حرام ہیں چالیس برس تک بھٹکتے پھریں زمین میں تو تم ان بے حکموں کا افسوس نا کھاو ( سورہ المائدہ آیت 26)
نوٹ من سلوی بھی اس میدان مین نازل ہوا اور موسی علیہ السلام نے بارہ چشمے بھی اس میدان میں جاری کیے تھے اس میدان کو ہی میدان تیہ کہتے ہیں جس میں بنی اسرائیل چالیس برس تک بھٹکتے رہے

یہ میری معلومات میں اضافہ ہے۔ لیکن مزید سوالات کے لیے پلیز قران کی ہی اصطلاحات استعمال کریں۔
 
Top