عبد الرحمٰن
محفلین
اگلا سوال قرآن پاک میں کس بنی کا سب سے کم ذکر آیا ہے ؟؟
؟؟؟؟حضرت یوسف علیہ السلام کا ایک نام اسرائیل بھی ہے۔
جس کی وجہ سے حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولادیں بنی اسرائیل کہلاتی ہیں۔
حضرت یعقوب جو حضرت یوسف کے والد تھے ان کا ایک نام ” اسرائیل “ تھا کہحضرت یوسف علیہ السلام کا ایک نام اسرائیل بھی ہے۔
جس کی وجہ سے حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولادیں بنی اسرائیل کہلاتی ہیں۔
حضرت یوسف علیہ السلام کا ایک نام اسرائیل بھی ہے۔
جس کی وجہ سے حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولادیں بنی اسرائیل کہلاتی ہیں۔
اگلا سوال قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کن بنیوں کی بیویوں کو خائن کہا ہے ؟؟
ان سوالوں کے جواب دیں اباگلا سوال قرآن پاک میں کس بنی کا سب سے کم ذکر آیا ہے ؟؟
اگلا سوال قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے کن بنیوں کی بیویوں کو خائن کہا ہے ؟؟
اگلا سوال قرآن پاک میں کس بنی کا سب سے کم ذکر آیا ہے ؟؟
اگلا سوال 4 رسولوں پر کتابیں نازل ہوئی ہیں لیکن ایک بنی ایسے بھی ہیں جن پر کتاب نازل نہیں ہوئی رسولوں میں نام آیا ہے کون ہیں ؟؟
نہیںمیرے علم کے مطابق اسرائیل کا مطلب اللہ کا بندہ ہے، یعنی عبداللہ
اپنی وضاحت بھی کیجیے۔ ایل کا مطلب خدا لیکن اسرائیل کا مطلب خدا کا بندہ نہیں ؟ پھر اور کیا ممکن ہوسکتا ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد کا بھی یہی خیال ہے۔میرے علم کے مطابق اسرائیل کا مطلب اللہ کا بندہ ہے، یعنی عبداللہ
Israel (name) - Wikipediaاپنی وضاحت بھی کیجیے۔ ایل کا مطلب خدا لیکن اسرائیل کا مطلب خدا کا بندہ نہیں ؟ پھر اور کیا ممکن ہوسکتا ہے۔
عربی ویکی پیڈیا میں مطلب عبداللہ لکھا ہے۔
برائے مہربانی لنک فراہم کیجیےعربی ویکی پیڈیا میں مطلب عبداللہ لکھا ہے۔
https://ar.m.wikipedia.org/wiki/بنو_إسرائيلبرائے مہربانی لنک فراہم کیجیے