سورة النساء آیت نمبر 140مندرجہ ذیل عبارت ایک آیت کے حصہ کا ترجمہ ہے۔ آپ سورۃ کا نام اور آیت نمبر بتائیں۔
جہاں تم سنو کہ اللہ کی آیات کے خلاف کفر بکا جا رہا ہے اور ان کا مذاق اڑایا جا رہا ہے وہاں نہ بیٹھو جب تک کہ لوگ کسی دوسری بات میں نہ لگ جائیں ۔ اب اگر تم ایسا کرتے ہو تو تم بھی انہی کی طرح ہو
بالکل درست۔ اس کے علاوہ جمعہ کی اذان کا ذکر بھی ہے۔ سورۃ الجمعۃ میں۔ واذا نودئ للصلوٰۃ من یوم الجمعۃ۔۔۔۔سورۃ مائدہ 5 آیت 58
وَإِذَا نَادَيْتُمْ إِلَى ٱلصَّلَوٰةِ ٱتَّخَذُوهَا هُزُوًا وَلَعِبًا ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُونَ
جب تم نماز کے لیے منادی کرتے ہو تو وہ اس کا مذاق اڑاتے اور اس سے کھیلتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ عقل نہیں رکھتے
معراج کا واقعہ قران کریم کی کن کن صورتوں میں ہے؟
حضرت آدم علیہ السلام کے ایک بیٹے (قابیل) نے دوسرے (ہابیل) کو ذاتی اَغراض کے لئے قتل کردیا پھر اسے یہ پریشانی لاحق ہوئی کہ اس لاش کا کیاکیا جائے تو اللہ تعالیٰ نے ایک کوا بھیجا جو اپنی چونچ اور اپنے پاؤں سے زمین میں گڑھا کھودنے لگا ، ارشادِ باری ہے :سب سے پہلی قبر کس نے کھودی اور کس کے لئے؟
حوالہ دیجئے۔
ایک تو ہے حضرتِ مریم۔ایک سوال میری طرف سے بھی؛
قرآن پاک میں کن عورتوں تو ان کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے؟
نام سے مخاطب تو حضرت مریم علیہ السلام کو ہی کیا گیا ہے۔قرآن پاک میں کن عورتوں تو ان کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے؟
ملکہ سبا بھی ذہن میں آرہا ہے۔قرآن پاک میں کن عورتوں تو ان کے نام سے مخاطب کیا گیا ہے؟
لیکن ان کا نام لیکر مخاطب نہیں کیا گیا ہے۔ملکہ سبا بھی ذہن میں آرہا ہے۔