تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

فرحت کیانی

لائبریرین
قیصرانی ۔ بس ایسے ہی لوگ نئے آنے والوں کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں :sad::sad::sad:۔ تبھی تو لوگوں کا ٹیلنٹ دب جاتا ہے :donttellanyone2:۔ لگتا ہے آپ کے بارے میں وہ نئی نئی تحریریں شیئر کرنے والے ممبر ٹھیک ہی شکوہ کر رہے تھے اپنے تھریڈ پر۔ :thinking:
(just kidding :))
 
فرحت کیانی

لائبریرین

قیصرانی

جی، نئے اراکین کی تو بات ہی چھوڑیں، آپ تو اتنے عرصے سے رکن ہیں اور آپ نے بھی نہیں بخشا :(
 
آپ نے مستقبل کی ایک بہترین فوٹوگرافر کی حوصلہ شکنی جو کر دی :straightface:۔ کیا معلوم کل کو مجھے بھی Ansel Adams کے ہم پلہ قرار دے دیا جاتا :daydreaming:لیکن اب کیا ہو سکتا ہے :roll:۔
لگتا ہے اب مجھے اچھا لکھاری بننا پڑے گا۔ :angel:
 
ہم پلہ؟ میرا تو خیال تھا کہ میری "دل شکن" گفتگو سے آپ کو مہمیز ملے گی اور آپ Ansel Adams یا جو بھی ہے، کا مقابلہ آپ سے کیا جائے گا۔ خیر، کوچے کا رکن ہونا بھی اہمیت رکھتا ہے ان :)
اچھا لکھاری بننے کے دو فائدے، تصویریوں کے ساتھ کیپشن بھی :rollingonthefloor:
 
عبدالحسیب

محفلین
پرانی تصاویر میں ایک اور تصویر نکل آئی۔۔۔

"راجُر گھاٹ" یہ ایک چھوٹا سا پہاڑی سلسلہ ہے جو 'ریاست مہارشٹر' کے 'ضلع،بلڈھانہ' میں واقع ہے۔شمال مشرق میں یہ سلسلہ 'ستپوڑا ' کی پہاڑیوں سے جا ملتا ہے۔
09032011107.jpg
 
Top