تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

زیک

مسافر
یہاں آپ دونوں درست کہہ رہے ہیں اور میں غلط تھا
اور چونکہ میرے پاس پیسے بہت زیادہ ہیں تو 200 ڈالرز کا اسے سی ڈی سی پرو ہی ہمیشہ سے استعمال کرتا آیا ہوں۔ ;)
میں عام طور پر ایڈوبی لائٹ روم استعمال کرتا ہوں کہ اتنے پیسے خرچے ہیں۔ جب مفت یعنی لینکس پر کام کروں تو imagemagick اور exiftool
 

قیصرانی

لائبریرین
10003498_10152010749207183_1514590557_n.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
یہ آئیڈیا بھلکڑ والی تصویر دیکھ کر آیا۔
کیمرہ گیلکسی ایس تھری
اپنی انگوٹھی میں گراونڈ کے خودرو پھول ڈال کر ڈائری پر رکھے اور تصویر بنا لی :)
1149489_440183962781470_1399689503_o.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
دے دیں ناں :daydreaming:
مجھے سمجھ نہیں آتا یہ سارے لوگ اتنی پیاری فوٹوز کیسے بنا لیتے ہیں :rolleyes:
پتے کی بات بتاؤں؟ تصویر کھینچنا دراصل اس پورے عمل کا آخری مرحلہ ہوتا ہے۔ سب سے پہلے آپ کو اپنے ارد گرد ایسی صورتحال یا ایسی چیز تلاش کرنی ہوتی ہے جس کی تصویر کھینچی جا سکے، مناسب زاویہ چنتے ہیں، سب کچھ ہونے کے بعد، تصویر کھینچنا ایک کلک ہوتا ہے اور بس :)
 

سعادت

تکنیکی معاون
[...] جب مفت یعنی لینکس پر کام کروں تو imagemagick اور exiftool

(y)

یہ دونوں تو میں نے اپنے ونڈوز سسٹم پر بھی انسٹال کر رکھے ہیں۔ عرفان ویو کے بیچ کنورژن فیچر کا علم ہونے سے پہلے میں امیج میجک اکثر استعمال کیا کرتا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ 29 واں رینک جامعہ کے ایک ہاسٹل کیوں ملا ۔جامعہ کے ایک ہاسٹل کا نام کیلاٹ ہے جامعہ کے پہلے انگریز وارڈن کے نام پر۔
Kielet یعنی لسانیات :)
ہر شعبے کے براہ راست نمبر کے آخری دو نمبر ہمارے انٹرنل نیٹ ورک میں استعمال ہوتے ہیں۔ چار نمبر ہمیشہ باہر کا نمبر ہوتا ہے ہمارے ہاں، جسے ہم نے شارٹ لسٹ کیا ہوتا ہے :)
 
Top