جی جی آپی زاویہ ہی ہےواہ واہ، پیسے بھی رکھتی ہیں کیا کتابوں میں
یہ کھلی ہوئی کتاب بھی زاویہ ہی ہے کیا ماہی؟
کُچھ کُتب میری جانب سے بھی ۔ ۔
اور اب ایک اضافی ۔ ۔ ۔ یعنی نصابی ۔ ۔
تارڑ صاحب کون ہیں؟ اور کیا لکھتے ہیں؟تاررڑ صاحب کا سارا ریک مجھے بھیج دیں۔
یقیناً اچھی ہوگی۔ موضوع کیا ہے؟اگر میں نے پہلے پڑھ نہ رکھی ہوتی تو جواب دیتی
تصویر دیکھنے کے باوجود آپ مجھ سے یہ سوال کر رہے ہیں
خیر
بہت اچھی ہے
سب موضوع ہیںیقیناً اچھی ہوگی۔ موضوع کیا ہے؟
ہیں ۔ ۔ ۔ !!تارڑ صاحب کون ہیں؟ اور کیا لکھتے ہیں؟
متشکرم ۔ ۔تاررڑ صاحب کا سارا ریک مجھے بھیج دیں۔
کیا خوب ذوق پایا ہے آپ نے ۔ میں سوچ رہا تھا کتب خانوں سے اچھی کتابیں کہاں گئیں، اب پتا چلا ساری اچھی اچھی ، خاص خاص کتابیں آپ نے خرید لی ہیں۔
تارڑ صاحب کون ہیں؟ اور کیا لکھتے ہیں؟
ہیں ۔ ۔ ۔ !!
آپ مستنصر حسین تارڑ سے آگاہ نہیں ۔ ۔
میں نہیں مانتا ۔ ۔
جی باقاعدگی سے ۔ کبھی کبھار ناغہ بھی ہو جاتا ہےواہ
روز باقاعدگی سے مطالعہ ہوتا ہے جویریہ یا جب جب فرصت دستیاب ہو؟
ہممم۔۔۔۔ باقی جہاں تک مجھے یاد ہے یہ پی ٹی وی پر صبح صبح آیا کرتے تھے۔ لیکن میرا سوال ہنوز قائم ہے۔ہیں ۔ ۔ ۔ !!
آپ مستنصر حسین تارڑ سے آگاہ نہیں ۔ ۔
میں نہیں مانتا ۔ ۔
تاررڑ صاحب بنیادی طور پر سفر نامہ نگار ہیں ۔مگر ناول وغیرہ بھی لکھے ہیں ۔ان کے سفر نامے، نکلے تیری تلاش میں ، اندلس میں اجنبی، ہنزہ داستان،،خانہ بدوش،یاک سرائے،دیو سائی کافی شہرت رکھتے ہیں۔،پاکستان کے اسی فیصد لوگ ان کے سفر نامے پڑھ کر سیاحت کی غرض سے شمالی علاقہ جات کی طرف نکلتے ہیں۔ہممم ۔۔۔ ۔ باقی جہاں تک مجھے یاد ہے یہ پی ٹی وی پر صبح صبح آیا کرتے تھے۔ لیکن میرا سوال ہنوز قائم ہے۔
میرے گھر میں میری کتابوں کے لئے مناسب جگہ نہیں ہے، بہت سی کتابیں اوپر چھت پر ایک گودام میں بے ترتیب پڑی ہیں۔ ایک دوسرے کمرے میں دیوار گیر الماری ہے اس میں وہ کتابیں ہیں جو میں صرف ایک یا دو بار پڑھ چکی ہوں یا جو نئی نئی خریدی ہیں۔ اسی الماری کی ایک تصویر