سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میری تھری ڈی میکس میں تیار کردہ کتاب۔ ۔۔ موضوع چونکہ کتاب تھا اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اگرچہ یہ فوٹو کیمرے سے نہیں لی گئی ہے۔
بالکل اصل کی مانند لگ رہی ہے، بہت خوبصورت!
میری تھری ڈی میکس میں تیار کردہ کتاب۔ ۔۔ موضوع چونکہ کتاب تھا اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اگرچہ یہ فوٹو کیمرے سے نہیں لی گئی ہے۔
میرے سرہانے والی کھڑکی میں چند کتابیں جو حال میں پڑھیں یا پڑھنے والی ہوں
Database Management System اتنے بھاری ڈیٹا کے نیچے دب سی گئی ہے۔
میں نے آج اتفاقاً یہ تصویر لی، مجھے علم نہیں تھا کہ یہ تھیم شروع ہو چکا ہے۔
مجھے تو میری دوست نے بولا" کوئی دیکھے تو کہے ماہم کتنے شوق سے "زاویہ" پڑھ رہی ہے ، اب حقیقت کون جانے کہ۔۔۔ "
(تصویر ملاحظہ ہو)
میں کیا کرتی انہیں جیسے ہی پتا چلتا تھا میرے کارڈ کم رہ گئے فوراً میرے پیچھے پڑ جاتی تھیں، میں نے چھپا لئیے
وہ کہتے ہیں نا، ”Good artists copy; great artists steal“، سو میں نے بھی اس تھیم کی تصویر کھینچنے کے لیے انٹرنیٹ سے ایک آئیڈیا چوری کیا ہے۔
فی الحال ایک پرانی تصویر. مبادا موقع نہ ملے.
لڑی کی مناسبت سے 4000 کتب کی تصویر ہونی چاہیئے
یہ بک امی جان پڑھ رہی تھیں۔
اور یہ بچوں کی اسٹوری بکس۔۔
پرانی بکس ہی ہیں لیکن اب الماری سے نکال لائی ہوں
یہ والی کتاب مجھے پرائز ڈسٹریبیوشن میں ملی تھی
اور یہ بچوں کی اسٹوری بکس
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ۔گروب کی کتاب میں کرنٹ کا ڈی سی سورس کے منفی برقیرے (الیکٹروڈ) سے مثبت طرٍ ف بہاؤ دکھایا جاتا تھا جو الیکٹرکل انجینئیرنگ کی تمام کتب سے الٹ ہوتا تھا یعنی جن میں کرنٹ کو (کنوینشنل کرنٹ ) کے طور پر مثبت سے منفی طرف بہتا کیلکولیٹ کیا جاتا تھا۔میرے میز پر آج کل پڑی رہنے والی بکس
کچھ اردو کتب ہیں۔زیک بھائی، آپ کے پاس اردو کتب ہیں؟ کتنی یا کونسیِ؟
4000 کتب کی تصاویر پوسٹ کرنے کے لئے اس سے چھوٹ ہےلیکن آپ نے پابندی لگا رکھی ہے کہ تین سے زائد تصاویر نہیں شامل کرنی
اگر یہ بتا دیا تو سارا سسپنس ختم ہو جائے گاان کتب کے نام اور موضوعات کیا ہیں؟