فی الحال تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے جب چاہیں آلو پراٹھا بنا سکتے ہیں۔ہاں فی الحال تو ریڈی میڈ سے گزارا کیا ۔۔۔۔۔۔
کافی محنت اور تجربہ مانگتا ہے آلو پراٹھا بنانا یقین نہیں تو بٹیا عائشہ عزیز سے پوچھ لیں
فی الحال تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے جب چاہیں آلو پراٹھا بنا سکتے ہیں۔ہاں فی الحال تو ریڈی میڈ سے گزارا کیا ۔۔۔۔۔۔
اگر اس بات پر بیچارہ سا منہ بنایا گیا ہے تو میں سمجھ گئی
لوجی آج صبح جو آخری چکن چیز برگر مجھے گھر سے عطا ہوا اس کو کھانے سے پہلے اس کی بھی ایک یادگاری تصویر ہو سکتی وہ بھی میں بنانا بھول گیا۔ لو کر لو گل
بتاؤں بھائی میں تو سوچ رہی تھی کہ اب فصیح بھائی کی شادی ہونی چاہیے شاید اس لیے بیچارہ سے منہ بنا کر کہہ رہے ہوں گی کہ ابھی توریڈی میڈ سے گزارا چل رہا ہےفی الحال تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے جب چاہیں آلو پراٹھا بنا سکتے ہیں۔
کافی محنت اور تجربہ مانگتا ہے آلو پراٹھا بنانا یقین نہیں تو بٹیا عائشہ عزیز سے پوچھ لیں
بنا لیتی ہوں اب زیادہ عرصے سے نہیں بنائے سمپل ہی کھاتے ہیں سب لوگاہممم !! ۔۔۔۔۔۔ خیر پراٹھے تو ہم خود بھی مزے کے بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہماری بلی بناتی ہے پراٹھے آلو بھرے ؟؟
بنا لیتی ہوں اب زیادہ عرصے سے نہیں بنائے سمپل ہی کھاتے ہیں سب لوگ
بتاؤں بھائی میں تو سوچ رہی تھی کہ اب فصیح بھائی کی شادی ہونی چاہیے شاید اس لیے بیچارہ سے منہ بنا کر کہہ رہے ہوں گی کہ ابھی توریڈی میڈ سے گزارا چل رہا ہے
یہ بات تو ٹھیک ہے
ٹھیک ہے خوب مرچیں ڈال کر ناںہمم! بھئی، بھائی کو تو مزے دار والے اچھے سے آلو بھرے پراٹھے بنا کر دینے ہوں گے ورنہ تو فائن ہو جائے گا بچے کو
ہاں ایسا تو اوپر اوپر سے کہہ رہے ہیں ناں بچو پتا ہے مجھےلو جی اچھے بھلے آزاد پنچھی کو قید میں ڈلوانا چاہتی ہے ، ذرا دیکھو تو اس بلی کا حال
فی الحال ایک پرانی تصویر
پورا کیک یہ تھا
میں نے تین سے زیادہ فوٹوز شیئر کرنی ہے پلیز کوئی مجھے ڈانٹے نہیں۔۔ ورنہ!
ٹھیک ہے خوب مرچیں ڈال کر ناں
ہاں ایسا تو اوپر اوپر سے کہہ رہے ہیں ناں بچو پتا ہے مجھے
اور بھئی یہ متفق کی ریٹنگ اوپر والی بات پر ہے ۔۔۔ دوسری والی بات پر نہیں
شاید آپ الٹ کہ گئےاور بھئی یہ متفق کی ریٹنگ اوپر والی بات پر ہے ۔۔۔ دوسری والی بات پر نہیں
لکڑیوں اور کوئلوں پر پکی روٹی اور کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث لکڑیوں پر پکنے والی روٹی!
آگ کتنی مزے کی لگ رہی ہے ناں اور سردیوں میں تو اور بھی مزے کی لگتی تھی جب باقی بچنے والے کوئلوں پر ہم ہاتھ سینکتے تھے۔
مجھے یہ روٹی تھوڑی میٹھی سی لگتی ہے۔لکڑیوں اور کوئلوں پر پکی روٹی اور کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔
آئیڈیا: بچنے والے کوئلوں سے بار بی کیو کر لیا کریں
لکڑیوں اور کوئلوں پر پکی روٹی اور کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہے۔
آئیڈیا: بچنے والے کوئلوں سے بار بی کیو کر لیا کریں
شاید آپ الٹ کہ گئے
میں نے کھائے ہوئے ہیںبار بی کیو کا تو علم نہیں لیکن ان میں "دم" کیئے آلو "کمال است" ہوتے ہیں
یمیی یمیی !!میں نے کھائے ہوئے ہیں