دم کئیے آلو کا تو پتہ نہیں کیا ہوتا ہے البتہ بچپن میں کوئلوں پر آلو بھون کر کھایا کرتے تھے جو بہت مزے کے لگتے تھےبار بی کیو کا تو علم نہیں لیکن ان میں "دم" کیئے آلو "کمال است" ہوتے ہیں
دم کئیے آلو کا تو پتہ نہیں کیا ہوتا ہے البتہ بچپن میں کوئلوں پر آلو بھون کر کھایا کرتے تھے جو بہت مزے کے لگتے تھےبار بی کیو کا تو علم نہیں لیکن ان میں "دم" کیئے آلو "کمال است" ہوتے ہیں
اس میں آلوؤں کو کوئلوں بیچ رکھ کر اوپر سے کوئلے ڈال کر چھپا دیتے ہیں تھوڑی دیر کے لیےدم کئیے آلو کا تو پتہ نہیں کیا ہوتا ہے البتہ بچپن میں کوئلوں پر آلو بھون کر کھایا کرتے تھے جو بہت مزے کے لگتے تھے
اس میں آلوؤں کو کوئلوں بیچ رکھ کر اوپر سے کوئلے ڈال کر چھپا دیتے ہیں تھوڑی دیر کے لیے
اجزاء ؟
ترکیب کچن کارنر میں لکھتا ہوںواؤ ایسا سلاد پہلی بار دیکھا ہے۔ زکریا بھائی تفصیل بھی لکھیں اس کی
یہ انسان کھانے والے ہیں؟ آدم خوروں کی سالگرہ تھی؟ایک سالگرہ کا کیک۔ کامیرا نوٹ 3
یہ کس کا کلوزپ ہے ۔ کیا اسے بوجھنا ہے ؟لزانیا ؟
بوجھ تو لیا آپ نےیہ کس کا کلوزپ ہے ۔ کیا اسے بوجھنا ہے ؟لزانیا ؟
salivatingہےبوجھ تو لیا آپ نے
منتظر !ترکیب کچن کارنر میں لکھتا ہوں
عائشہ ۔۔ ایک پلیٹ پارسل کر دو گی ؟؟؟؟اور یہ تو ابھی ہم نے کل کھایاا
تصویر کدھر ہے؟میری سب سے پسندیدہ تھیم ۔۔۔
یہاں اس طرح کے کیک بنائے جاتے ہیں۔ جس کی سالگرہ ہواسی کی تصویر کھینچ کر فورا تیار کرکے کیک پر پیسٹ کر دیتے ہیں۔ تصویر والا میٹیریل بھی کھانے کے قابل ہوتا ہےیہ انسان کھانے والے ہیں؟ آدم خوروں کی سالگرہ تھی؟
کیا کیک اکثر غلط سالگرہ پر چلے جاتے تھے اس لئے یہ طریقہ اختیار کیا گیا؟یہاں اس طرح کے کیک بنائے جاتے ہیں۔ جس کی سالگرہ ہواسی کی تصویر کھینچ کر فورا تیار کرکے کیک پر پیسٹ کر دیتے ہیں۔ تصویر والا میٹیریل بھی کھانے کے قابل ہوتا ہے
یہ شاید پرنٹ والا فونڈنٹ میٹیریل کہلاتا ہے۔ کهانے میں انتہائ بد مزہ لگتا هے مجهے ۔ شاید مارش میلو استعمال ہوتا هے اس میں۔کیا کیک اکثر غلط سالگرہ پر چلے جاتے تھے اس لئے یہ طریقہ اختیار کیا گیا؟