عائشہ عزیز
لائبریرین
وہ تو ختم بھی ہوگیا عمر بھائیعائشہ ۔۔ ایک پلیٹ پارسل کر دو گی ؟؟؟؟
چلو ایسا کرو دو کر دو ۔۔۔
وہ تو ختم بھی ہوگیا عمر بھائیعائشہ ۔۔ ایک پلیٹ پارسل کر دو گی ؟؟؟؟
چلو ایسا کرو دو کر دو ۔۔۔
اور یہ تو ابھی ہم نے کل کھایاا
ابھی کے لیے میٹھے چاول ۔۔
اچھا جی اور یہ اکیلے کس نے کھائے؟۔۔۔۔۔۔۔ یہ سارا کچھ اکیلے اکیلے کھا گئی ماؤ بلی ؟؟ ” یمیی!! “
یہ رہا کل شام کا ریڈی میڈ کھانا ” فش نگٹس “ ۔۔۔۔
اچھا جی اور یہ اکیلے کس نے کھائے؟
بیکنگ ہی کہتے ہیں شاید؟کچھ کوکیز۔۔۔۔چند دن پہلے" پکائے" ہوئے۔ بیکنگ کرنے کو اردو میں کیا کہنا چاہیے ؟
سینکنگ ۔سینکنا کہا جائے تو ؟بیکنگ ہی کہتے ہیں شاید؟
میرا خیال ہے کہ اس کے نزدیک ترین پیشے کی اصطلاح حلوائی بنتا ہے۔ لیکن پھر بھی دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہےسینکنگ ۔سینکنا کہا جائے تو ؟
یہ تو کیک بنوانے والے کی فرمائش پر ڈالی جاتی ہے تصویر محض خوبصورتی یا یادگار کے طور پرکیا کیک اکثر غلط سالگرہ پر چلے جاتے تھے اس لئے یہ طریقہ اختیار کیا گیا؟
نو چالاکی بھیالو جی میں نے تو بعد میں کھائے نا پہلے تو آپ نے کھائے وہ بھی مجھے دِکھا دِکھا کر ۔۔۔۔ ایک ایک لہراتا spoon یاد ہے ہمیں بچو جی ۔۔۔ تو ہم نے بھی پھر اکیلے اکیلے یہ سب کھا دیا ۔۔۔۔
پھر بنائیں تو پارسل کر دیں ۔۔وہ تو ختم بھی ہوگیا عمر بھائی
واہ واہ یہ بنز تو دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کبھی کھانے کو ملیں۔ اسی لیے تو میں نے یہ لڑی شروع سے آخر تک دیکھی تو مجھے خیال آیا کہ ہماری افیشل شیف تو ہے ہی نہیں اور کھانے پینے کی کوئی لڑی اور ملائکہ کے بغیر پوری بھلا کیسے۔
بن بھی گھر میں ہی بیک کئے