زیک
مسافر
نخرے اتنے ہیں محفلین کے کہ بلایا نہ جائے تو کسی لڑی میں آتے ہی نہیںارے مجھے اتنی لیٹ بلایا اور شکر ہے امجد میانداد بھائی نے بلا لیا مجھے اس پارٹی میں میں بھی کچھ تصاویر شامل کرتی ہوں۔۔
نخرے اتنے ہیں محفلین کے کہ بلایا نہ جائے تو کسی لڑی میں آتے ہی نہیںارے مجھے اتنی لیٹ بلایا اور شکر ہے امجد میانداد بھائی نے بلا لیا مجھے اس پارٹی میں میں بھی کچھ تصاویر شامل کرتی ہوں۔۔
آپ لیفٹ ہینڈڈ ہیں؟بریانی کی دعوتوں سے بےزاری کے بعد ایک فرمائشی لنچ ۔
اور بھی بہت ساری کھانے کی تصاویر ہیں پر میں نے ہاتھ روک لیاواہ واہ یہ بنز تو دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کبھی کھانے کو ملیں۔ اسی لیے تو میں نے یہ لڑی شروع سے آخر تک دیکھی تو مجھے خیال آیا کہ ہماری افیشل شیف تو ہے ہی نہیں اور کھانے پینے کی کوئی لڑی اور ملائکہ کے بغیر پوری بھلا کیسے۔
جی نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے مجھے پتہ نہیں چلا تھا ورنہ میں آتی اسی وقت ۔۔۔۔نخرے اتنے ہیں محفلین کے کہ بلایا نہ جائے تو کسی لڑی میں آتے ہی نہیں
اچھا کیا جو ہاتھ روک لیا ورنہ ہم پیٹ کے ہاتھوں مجبور کراچی کے اگلے چکر پہ کھانے کی فرمائش کرتے اور ملائکہ ہماری میزبانی کسی اور کو ریفر کر دیتیں کہ فلاں آپ کو وہاں سے یہ اور یہاں سے وہ کِھلا دیں گے۔اور بھی بہت ساری کھانے کی تصاویر ہیں پر میں نے ہاتھ روک لیا
یہ تو آپ نے بالکل ٹھیک کہااچھا کیا جو ہاتھ روک لیا ورنہ ہم پیٹ کے ہاتھوں مجبور کراچی کے اگلے چکر پہ کھانے کی فرمائش کرتے اور ملائکہ ہماری میزبانی کسی اور کو ریفر کر دیتیں کہ فلاں آپ کو وہاں سے یہ اور یہاں سے وہ کِھلا دیں گے۔
جی درست۔آپ لیفٹ ہینڈڈ ہیں؟
چلیں پھر کرلیں انجوائےمیں کھانا انجوائے کر رہا ہوں
اچھے بچے کھاتے ہوئے باتیں نہیں کرتےچلیں پھر کرلیں انجوائے
یہ اس قدر خوفناک شئے کیا ہے۔۔۔
تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیںآپ لیفٹ ہینڈڈ ہیں؟