تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

محمدظہیر

محفلین
بیڈ روم میں کبھی نظر نہیں آئی کچن کی کھڑکی پر اکثر نظر آجاتی تھی اور مجھے اس طرح کچن سے چھٹی مل جایا کرتی تھی کئی دنوں تک۔:p
میری بہن چپکلوں سے بچنے کے لیے کچن کے دریچوں میں انڈوں کے چھلکے لگا دیتی ہیں اس سے شاید چپکلی نہیں آتی
 
یہ کیا شرط ہوئی تحفے کے لیے مراسلہ کیوں حذف کریں
بھائی اب میں صاحب جی کو تو روک نہیں سکتی محفل پر آنے سے کیا پتا ان کی نظر میں یہ مراسلہ آ جائے اور تحفے سے بھی استفادہ حاصل نہ کر سکوں:)
 
آخری تدوین:

محمدظہیر

محفلین
بھائی اب میں صاحب جی تو روک نہیں سکتی محفل پر آنے کو کیا پتا ان کی نظر میں یہ مراسلہ آ جائے اور تحفے سے بھی استفادہ حاصل نہ کر سکوں:)
واہ اسے کہتے ہیں دور اندیشی
ایسا کیجیے گھر میں انڈوں کو کہیں چھپا دیجیے
 
arifkarim

معطل
بیڈ روم میں کبھی نظر نہیں آئی کچن کی کھڑکی پر اکثر نظر آجاتی تھی اور مجھے اس طرح کچن سے چھٹی مل جایا کرتی تھی کئی دنوں تک۔:p
شاید وہ آپکے گھر کا دودھ چیک کرنے آتی تھی؟

میری بہن چپکلوں سے بچنے کے لیے کچن کے دریچوں میں انڈوں کے چھلکے لگا دیتی ہیں اس سے شاید چپکلی نہیں آتی
ہاہاہا۔ ہماری نانا جان مرحوم نے بھی اپنے کچن میں یہ جگہ جگہ لگائے ہوئے تھے۔ بچپن میں ہم جب بھی انکے ہاں جاتے تو سمجھتے کچن میں انڈے یہاں اگتے ہیں۔
 
عندلیب

محفلین
2015 میں بنائی گئی سلاد:p
bhhefo.jpg
 
Top